Shoaib Malik fan

Shoaib Malik fan Shoaib Malik fan
(2)

09/07/2026

میں آپ کے لیے ایک ایسا گیم لیکر آیا ہوں جہاں آپ کو کرنا کچھ بھی نہیں ہے بس لوگوں کو انوائیٹ کریںHaving a blast playing Gemgala! Come on!🎯
https://getblock.me/u/30098651

واہ نوجوان بیٹر فن ایلن آپ کی کیا ہی بات۔ لاجواب کر دیا۔ دُھوتی کو گھما کر رومال کر دیا۔ چھا گئے آپ۔ اُسے بولتے ہیں ٹیلن...
04/03/2026

واہ نوجوان بیٹر فن ایلن آپ کی کیا ہی بات۔ لاجواب کر دیا۔ دُھوتی کو گھما کر رومال کر دیا۔ چھا گئے آپ۔ اُسے بولتے ہیں ٹیلنٹ۔ 303 کے تباہ کن اسٹرائیک ریٹ سے 8 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے صرف 33 گیندوں پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کر ڈالی۔ مارکو جانسن کو 13ویں اوورز کی پہلی گیند پر 4 ، دوسری پر 4 ، تیسری پر 6 ، چوتھی پر پھر 6 اور اس اوورز کی آخری بال پر 4 لگا کر ورلڈکپ کی فاسٹس سنچری جڑ کر اپنی ٹیم کو ورلڈکپ کے فائنل مقابلے میں پنہچا دیا۔ نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کی طرح سے دیا گیا 170 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 12.5 اوور میں حاصل کرلیا۔ ان شاء اللّٰه فائنل نیوزی لینڈ جیتے گا اس بار اور چمپیئن بن کر گھر واپس لوٹے گا۔۔۔🔥☠️❤️

سابق اوپنر محمد رضوان نے بڑا سوال اٹھایا کہ اگر ان کا اسٹرائیک ریٹ مسئلہ تھا تو ان کے بعد ٹیم نے کتنی بار 200+ اسکور کیا...
26/02/2026

سابق اوپنر محمد رضوان نے بڑا سوال اٹھایا کہ اگر ان کا اسٹرائیک ریٹ مسئلہ تھا تو ان کے بعد ٹیم نے کتنی بار 200+ اسکور کیا، حقیقت یہ ہے کہ محمد رضوان اور بابر اعظم کی جوڑی نے کئی مواقع پر پاکستان کو مضبوط آغاز دیا اور بڑے اسکور بھی بنائے، مگر جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں صرف اوسط نہیں بلکہ رفتار بھی اہم سمجھی جاتی ہے، ٹیم مینجمنٹ شاید زیادہ اٹیکنگ اپروچ چاہتی تھی لیکن سوال یہ ہے کہ کیا توازن بگڑ گیا؟ کامیاب کمبی نیشن توڑنے سے پہلے متبادل بھی اتنا ہی مضبوط ہونا چاہیے تھا، اصل بحث افراد کی نہیں بلکہ حکمت عملی کی ہے کہ کیا ہم استحکام کو ترجیح دیں یا ہر ٹورنامنٹ سے پہلے نیا تجربہ کریں۔
😒😞😞

26/02/2026

کیا پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا؟

Address

Dera Murad Jamali
Quetta

Telephone

+923439027402

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Malik fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Malik fan:

Shortcuts

Share