Bloshistan safha بلوچستان صفحہ افیشل

Bloshistan safha بلوچستان صفحہ افیشل we love to help humans

26/07/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مرحوم حاجی نظام اکا زوجہ
بھابی، حاجی کمال حاجی جمال حاجی سلام حاجی علاوادین حاجی منان،
حاجی بها الدین حاجی شراف حاجی قاسم محمد نسیم محمد ھاشم جلال کا والدہ انتقال کرگیا نماز جنازہ کل بروز بدھ 12:30ایرپورٹ روڈ قبرستان میں ادا کی جاے گی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَسید احمد مرحوم سہ دہ پال محمد دوست محمد ورور وو یو سو ورزے مخکی دہ پٹرول ٹینکی...
08/07/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سید احمد مرحوم سہ دہ پال محمد دوست محمد ورور وو یو سو ورزے مخکی دہ پٹرول ٹینکی پہ پٹاو سوہ پہ کراچ کی یہ پور پرے کی وفات سو جنازہ نن دہ جمعے پہ ورز 11بجے دہ لہ عزیزانو سہ دہ شرکت اپیل دہ
دہ جنازے لمونز یہ دہ بلیلی کسٹم پہ ایدرہ کی ادا کیژی

06/07/2022

کویٹہ میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش توخی فاونڈیشن ایمر جنسی ٹیم تیار ناخوش گوار واقعے کی صورت میں رابطہ کرے
03118111362

05/07/2022

بلوچستان کے دارالحکومت کویٹہ میں طوفانی بارش سے تباہی

اج توخی فاونڈیشن ایمبیولنس سروس کا ایم اہم اجلاس ہوا اجلاس کی صدارت ایمبیولنس انچارج اشرف خان لالا نے کیاجلاس میں ایمبیو...
05/07/2022

اج توخی فاونڈیشن ایمبیولنس سروس کا ایم اہم اجلاس ہوا اجلاس کی صدارت ایمبیولنس انچارج اشرف خان لالا نے کی
اجلاس میں ایمبیولنس سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے گیے
اور موجودہ طوفانی بارشوں سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامات اور ریسکیوں کے لیے ٹیمیں تشکیل کی گی
مرکزی اطلاعات و نشریات محب الرحمان ساحل

05/07/2022

واقعہ کلی لالا خان بادیزی
توخی فاونڈیشن کی ریسکیو ٹیم اور پی ڈی ایم اے ٹیم کی مشترکہ کاروای منی ڈیم سے ایک لڑکی کی لاش برامد پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل
گزشتہ روز طوفانی بارشوں کی وجہ سے کلی لالا خان بادیزی کے ساتھ منی ڈیم میں ایک بچی ڈوب گی تھی جیسے توخی فاونڈیشن ٹیم اور پی ڈی ایم اے کے مشتکہ اپریشن سے لاش برامد لاش کو توخی فاونڈیشن کے ایمبیولنس کے زریعے ہسپتال منتقل
مرکزی اطلاعات و نشریات محب الرحمان ساحل

11/06/2022

چمشہ اچوزی
شہری دفاع کے رضاکار سلیم خان ناصراور اس کے ٹیم نے ایرپورٹ تھانہ کی حدودمیں ایس ایچ او کے ہمراہ ایک لاش برامد کی ہے
شہری دفاع کے رضاکار سلیم خان ناصر کے مطابق اج دوپہر چشمہ اچوزی میں ایک لاش کو ریسکیو کیا تاحال معلوم نہں کہ لاش کس کی ہے لاش کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
07/05/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

01/05/2022

کچلاک کلی ناصران واقعہ
تمام دوستں سے گزارش ہے کہ کچھ لایک او کمینٹ کے لیے غلط خبریں نہ پھیلاے
شہدا کے والد کا خصوصی انٹرویو اس وقت تھانے میں زیر تفتیش ہے تو خدا وقت سے پہلے اس طرح کے پوسٹ نہ کرے قاتل ضرور پکڑے جاینگے چاہے وہ کوی بھی ہو
اگر باپ تھا بھی سامنے ایگا اگر کوی اور تھے بھی سامنے اینگے
ویڈیو کو شیر کرے
مرکزی اطلاعات و نشریات محب الرحمان ساحل

01/05/2022

کوئٹہ:کچلاک کلی پوٹی ناصران میں بیدردی سے قتل کئےجانے والے ماں اوربچوں کو بی ایم سی ہسپتالمنتقل کردیا گیا

کوئٹہ:ماں اور تین بچوں کےگلےتیزدھار آلے سے کاٹے گئے جبکہ 1 بچے کاگلہ دبایا گیا ہے

کوئٹہ:لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے

کوئٹہ:قتل ہونے والی ماں کی شناخت گل سکینہ زوجہ حکمت اللہ کے نام سے ہوئی، تحصیلدارجنیدباروزئی

کوئٹہ:13 سالہ سلمان،11سالہ صائمہ،9 سالہ عنایت اللہ اور7 سالہ شاہدہ کےناموں سے ہوئی، تحصیلدارجنیدباروزئی

کوئٹہ:بچوں کے والد کو کچلاک پولیس نے گرفتار کرلیاہے، تحصیلدارجنیدباروزئی

کوئٹہ:بچوں کے والد نے دو شادیاں کررکھیں تھی ، تحصیلدارجنیدباروزئی
رپورٹ توخی فاونڈیشن
مرکزی اطلاعات و نشریات محب الرحمان ساحل

کوئٹہ:کچلاک کلی پوٹی ناصران میں بیدردی سے قتل کئےجانے والے ماں اوربچوں کو بی ایم سی ہسپتالمنتقل کردیا گیاکوئٹہ:ماں اور ت...
01/05/2022

کوئٹہ:کچلاک کلی پوٹی ناصران میں بیدردی سے قتل کئےجانے والے ماں اوربچوں کو بی ایم سی ہسپتالمنتقل کردیا گیا

کوئٹہ:ماں اور تین بچوں کےگلےتیزدھار آلے سے کاٹے گئے جبکہ 1 بچے کاگلہ دبایا گیا ہے

کوئٹہ:لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے

کوئٹہ:قتل ہونے والی ماں کی شناخت گل سکینہ زوجہ حکمت اللہ کے نام سے ہوئی، تحصیلدارجنیدباروزئی

کوئٹہ:13 سالہ سلمان،11سالہ صائمہ،9 سالہ عنایت اللہ اور7 سالہ شاہدہ کےناموں سے ہوئی، تحصیلدارجنیدباروزئی

کوئٹہ:بچوں کے والد کو کچلاک پولیس نے گرفتار کرلیاہے، تحصیلدارجنیدباروزئی

کوئٹہ:بچوں کے والد نے دو شادیاں کررکھیں تھی ، تحصیلدارجنیدباروزئی
رپورٹ توخی فاونڈیشن
مرکزی اطلاعات و نشریات محب الرحمان ساحل

Address

Quetta

Telephone

+923363722479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bloshistan safha بلوچستان صفحہ افیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bloshistan safha بلوچستان صفحہ افیشل:

Share