
08/06/2025
پاکستان سینتالیس میں بنا، فارم سینتالیس سے موجودہ حکومت بنی، جس کے دور میں سینتالیس فیصد پاکستانی غربت کی لکیر کے نیچے چلے گئے۔ چئیرمن سینٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کو ساتھ رکھنے کیلئے اسی حکومت نے ان کی تنخواہوں میں 600 فیصد اضافہ کیا تاکہ قوم ساتھ نہ ہو تو ان دو حوالداروں کے ضمیروں کو تو مطمئن کیا جاسکے۔ #شازار جیلانی