Quetta lovers

Quetta lovers 📰 Breaking News + Daily Updates
Quetta, Pakistan & World News
Funny, Islamic, and everything in between
Like + Follow for the latest updates

16/08/2026

*"عمران خان ان میں کہاں ہے؟"*
16/08/2026

*"عمران خان ان میں کہاں ہے؟"*

16/08/2026

🚨 *سوراب: مسلح افراد نے فیملی سمیت ڈبل کیبن گاڑی چھین لی*

سوراب کے قریب 15 اگست 2026 کو چمن کے رہائشی اشرف خان اچکزئی کی سفید رنگ کی ٹویوٹا ریوو ڈبل کیبن گاڑی مسلح افراد نے زبردستی چھین لی۔
ذرائع کے مطابق گاڑی میں اشرف خان کی فیملی کی خواتین اور بچے بھی سوار تھے، جبکہ گاڑی میں گھریلو سامان، خواتین کے کپڑے اور جہیز کا سامان موجود تھا۔ مسلح افراد نے خواتین اور بچوں کو ویرانے میں گاڑی سے اتار دیا اور گاڑی سمیت تمام سامان لے کر فرار ہوگئے۔
متاثرہ شہری کے مطابق وہ ایک چھوٹا کاروباری شخص ہے اور یہ سامان اس نے بڑی مشکل سے جمع کیا تھا۔

16/08/2026

بسیمہ، سوراب، کراچی شاہراہ پر بلوچ آزادی پسندوں کی تین مقامات پر ناکہ بندی، گھنٹوں سے اسنیپ چیکنگ جاری

بسیمہ زیک کے مقام پر پیش قدمی کرنے والے پاکستانی فورسز پر مسلح حملہ، جھڑپیں جاری😭

14/08/2026

وزیرداخلہ کے قافلے پر حملہ۔

مستونگ//وزیرداخلہ میر ضیاء لانگوکے قافلے پر حملہ۔ پولیس زرائع

مستونگ: کھڈکوچہ گرو کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے قافلے کو نشانہ بنایا۔پولیس زرائع

مستونگ/ فائرنگ کے تبادلے میں 4 اے ٹی ایف اہلکار زخمی۔۔ پولیس زرائع

مستونگ: حملے میں وزیرداخلہ محفوظ رہے۔۔ پولیس زرائع

مستونگ۔ زخمی اہلکار شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل ۔ پولیس زرائع

مستونگ۔ وزیرداخلہ کا قافلہ قلات سے کوئٹہ جارہاتھا۔۔ پولیس زرائع

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share