Balochistan Speaks

Balochistan Speaks BalochistanSpeaks is a non-partisan multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy.

We offer news, insight and opinions on the affairs related to the Baloch and Balochistan.

نوشکی: طالب علم نے روبوٹک کار بنایاضلع نوشکی کے طالب علم اور میرگل خان نصیر پبلک لائبریری نوشکی کے ریڈر عقیل احمد نے روب...
08/08/2023

نوشکی: طالب علم نے روبوٹک کار بنایا
ضلع نوشکی کے طالب علم اور میرگل خان نصیر پبلک لائبریری نوشکی کے ریڈر عقیل احمد نے روبوٹک کار بنا کر سب کو حیران کردیا۔

طالب علم کے لئے لائبریرین واجہ لطیف الملک بادینی بلوچ نے ان کے اعزاز میں پروگرام کا اہتمام کیا۔ جس میں مہمان حصوضی اے ڈی سی نظام رحیم بلوچ صاحب تھے۔

انہوں نے بٹن آن کرکے باقاعدہ ربوٹک کار کا افتتاح کردیا اور عقیل احمد کو نقد انعام سے بھی نوازا، اس موقع پر ریڈرز بھی موجود تھے۔

#نوشکی

23/06/2023

Consumption of carbonated soft drinks (litres per person per year):

🇺🇸 USA: 216
🇦🇷 Argentina: 155
🇨🇱 Chile: 141
🇲🇽 Mexico: 137
🇮🇪 Ireland: 126
🇨🇦 Canada: 119.8
🇳🇴 Norway: 119.8
🇺🇾 Uruguay: 113
🇧🇪 Belgium: 102.9
🇦🇺 Australia: 100.1
🇬🇧 UK: 96.5
🇳🇱 Netherlands: 96.1
🇸🇦 Saudi Arabia: 89
🇧🇴 Bolivia: 89
🇳🇿 New Zealand: 84.2
🇸🇪 Sweden: 82.4
🇨🇭 Switzerland: 81.4
🇩🇰 Denmark: 80
🇦🇹 Austria: 78.8
🇩🇪 Germany: 72
🇷🇺 Russia: 66.4
🇧🇷 Brazil: 59.5
🇫🇮 Finland: 52
🇮🇹 Italy: 50.2
🇪🇸 Spain: 39.2
🇫🇷 France: 37.2
🇮🇩 Indonesia: 23
🇯🇵 Japan: 21.6
🇮🇳 India: 4.2

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کیلئے جانے والے 2 پاکستانیوں سمیت پانچوں افراد کی موت کی تصدیقبحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کی با...
23/06/2023

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کیلئے جانے والے 2 پاکستانیوں سمیت پانچوں افراد کی موت کی تصدیق
بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کیلئے جانے والے سیاحوں کی لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا ملبہ ملنے کے بعد آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ نے اس میں سوار دو پاکستانیوں سمیت پانچوں افراد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں فیز ون کے تحت زیر تعمیرکچھی کینال توسیعی منصوبہ تکمیل کے قریب ہے۔ 40 کلومیٹر طویل پختہ نہر...
23/06/2023

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں فیز ون کے تحت زیر تعمیرکچھی کینال توسیعی منصوبہ تکمیل کے قریب ہے۔ 40 کلومیٹر طویل پختہ نہر کے علاوہ 32 کلومیٹر طویل ڈسٹری بیوشن سسٹم کی بدولت بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مزید 30 ہزار ایکڑ غیر آباد اراضی زیر کاشت آئے گی۔
کچھی کینال پراجیکٹ کو 3 فیز میں مکمل کیا جائے گا اور اس سے بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد، بولان اورجھل مگسی میں مجموعی طور پر 7 لاکھ 13 ہزار ایکڑ زمین سیراب ہوگی۔ فیز 1 کےتحت 363 کلومیٹر مین کینال2017 میں مکمل ہوچکی ہے، جس کا کمانڈ ایریا 72 ہزار ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے۔

بحرِ اوقیانوس میں سیاحوں کو لے کر جانے والی آبدوز کمپنی اوشین گیٹ نے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا۔
23/06/2023

بحرِ اوقیانوس میں سیاحوں کو لے کر جانے والی آبدوز کمپنی اوشین گیٹ نے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا۔

23/06/2023
19/06/2023

Most Popular First Names In The World:

Mohammed - 133,349,300
Maria - 61,134,526
Nushi - 55,898,624
Jose - 29,946,427
Wei - 17,145,807
Ahmed - 14,916,476
Yan - 14,793,356
Ali - 14,763,733
John - 14,323,797
David - 13,429,576
Li - 13,166,162
Abdul - 12,163,978
Ana - 12,091,132
Ying - 12,047,080
Michael - 11,471,765
Juan - 11,372,603
Anna - 11,350,336
Mary - 11,303,767
Jean - 11,024,162
Robert - 10,170,794
Daniel - 10,026,181
Luis - 9,757,245
Carlos - 9,618,779
James - 8,807,695
Antonio - 8,659,274
Joseph - 8,630,833
Hui - 8,516,339

19/06/2023

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں غیرمعمولی اضافہ کے بل کی تفصیلات سامنے آگئی جس میں خاندان کے افراد کو بھی ڈھیرو...
19/06/2023

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں غیرمعمولی اضافہ کے بل کی تفصیلات سامنے آگئی جس میں خاندان کے افراد کو بھی ڈھیروں سہولتیں دی گئی ہیں۔

دستاویز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے ساتھ اب اہلخانہ کو بھی نجی علاج کی سہولت حاصل ہوگی جبکہ چیئرمین سینیٹ کی رہائش گاہ کا کرایہ بڑھا کر ڈھائی لاکھ روپے ماہانہ کر دیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ بیرون ملک سفر میں خاندان کا ایک رکن ساتھ لے جا سکتے ہیں جبکہ چیئرمین سرکاری جہاز میں بھی خاندان کے 4افراد کو ساتھ لے جا سکتے ہیں، اب چیئرمین سینیٹ کے اہلخانہ بھی سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے کے حقدار ہوں گے۔
مراعات میں اضافے کے بعد چیئرمین سینیٹ 12 اہلکاروں پر مشتمل ذاتی عملے بھی رکھ سکتے ہیں، چیئرمین سینیٹ کے مکان کی تزئین و آرائش پر 50 لاکھ تک خرچ کیے جا سکیں گے جبکہ چیئرمین سینیٹ اب 18لاکھ روپے تک صوابدیدی فنڈ بھی استعمال کر سکے گا۔

نئے قانون کے تحت تمام سابق چیئرمین سینیٹ کو تاحیات اضافی مراعات ملیں گی جبکہ تین برس تک چیئرمین رہنے والے افراد بھی اضافی مراعات کے حقدار ہوں گے۔

تمام سابق چیئرمینز کو بھی اب سیکیورٹی کے لیے درجنوں اہلکار ملیں گے اور بیرون ملک سفر میں چیئرمین سینیٹ کو نائب صدر کا پروٹوکول ملے گا۔

سینیٹ نے چیئرمین کی مراعات میں اضافے کا بل 16 جون کو منظور کیا تھا، بجٹ سیشن کے بعد بل منظوری کے لیے قومی اسمبلی بھیجا جائے گا۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Speaks:

Share