AK Sports

AK Sports , بلوچستان میں نئے اسپورٹس ٹیلنٹ کو سپورٹ کیا جائیگا آکے سپورٹس چینل پر آپ کی تعاون درکار ہے

درا بلوچ نے سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کا چارج سنبھال کر اپنے کام کا آغاز کر دیا
05/05/2025

درا بلوچ نے سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کا چارج سنبھال کر اپنے کام کا آغاز کر دیا

New Zealand win the third ODI by 43 runs.  |
05/04/2025

New Zealand win the third ODI by 43 runs.

|

The   Luminara Trophy is back in Lahore! ✨🏆 From the iconic Gaddafi Stadium to the historic streets of Old Lahore, the j...
29/03/2025

The Luminara Trophy is back in Lahore! ✨🏆

From the iconic Gaddafi Stadium to the historic streets of Old Lahore, the journey continues! 🕌

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ  بنگلہ دیش کے سٹار کرکٹر تمیم اقبال اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ تعالی ان...
25/03/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
بنگلہ دیش کے سٹار کرکٹر تمیم اقبال اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرمائے اور لواحقین کو اللہ صبر جمیل عطا فرمائے😢😢

HUNDRED FOR HASSAN NAWAZ!!!"UNBELIEVABLE UNBELIEVABLE Hundred For Hassan Nawaz In Just 44 Balls. Fastest Century By A Pa...
21/03/2025

HUNDRED FOR HASSAN NAWAZ!!!

"UNBELIEVABLE UNBELIEVABLE Hundred For Hassan Nawaz In Just 44 Balls. Fastest Century By A Pakistani Batter" 🔥🔥🔥

My Boy I Love You ❤️👏

Join WhatsApp Cricket Group link
https://chat.whatsapp.com/FkEO4a5XObkIrqyKCTP3AD

🚨 TOSS ALERT 🚨Pakistan win the toss and opt to field first in the third T20I 🏏  |
21/03/2025

🚨 TOSS ALERT 🚨

Pakistan win the toss and opt to field first in the third T20I 🏏

|

بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرلی76 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے روہت شرما میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائ...
09/03/2025

بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرلی

76 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے روہت شرما میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا کو 4 میچوں میں 263 رنز بنانے اور 3 وکٹیں حاصل کرنے پر ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

🚨بریکنگ نیوز🚨ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں عبداللہ شفیق کی جگہ مشکوک ہے، عثمان خان کو بھی ڈراپ کیے جانے کا امک...
22/01/2025

🚨بریکنگ نیوز🚨
ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں عبداللہ شفیق کی جگہ مشکوک ہے، عثمان خان کو بھی ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے، فخر زمان کی شمولیت کنفرم ہے جب کہ امام الحق اور حسیب اللہ زیر غور ہیں۔

پاکستان کے اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن تباہ و برباد کر دی، 50 رنز پر 7 آوٹ کر دئے. 👍💯🔥
18/01/2025

پاکستان کے اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن تباہ و برباد کر دی، 50 رنز پر 7 آوٹ کر دئے. 👍💯🔥


Pakistan Fixtures for Champions Trophy 2025                 🇵🇰
27/12/2024

Pakistan Fixtures for Champions Trophy 2025

🇵🇰

Gaddafi Stadium Lahore.           🇵🇰📷: Explore PK
25/12/2024

Gaddafi Stadium Lahore.
🇵🇰
📷: Explore PK

*_🚨بریکینگ نیوز_*🚨*_📍کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی سے رابطہ کیا اور ان سے صائم ایوب کی درخواست کی لیکن ...
25/12/2024

*_🚨بریکینگ نیوز_*🚨

*_📍کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی سے رابطہ کیا اور ان سے صائم ایوب کی درخواست کی لیکن زلمی نے کوئی دلچسپی نہیں دکھائی._*

*_لاہور قلندرز، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ بھی صائم ایوب کو اپنے ٹیم میں لینے کی کوشش کرتے ہیں ۔_*
*_صائم ایوب ان شاءاللہ اس مرتبہ بھی پشاور زلمی کے ساتھ کھیلے گا۔🎈🥳_*.

Address

Shahbaz Town Quetta
Quetta

Telephone

+923162820000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share