19/04/2023
کوئٹہ محمد حسین کے رپورٹ کے مطابق
پاکستان نظریاتی پارٹی بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پی این پی کے صوبائی کوآرڈینیٹر عمیر منیر کی قیادت میں مسجد اقصی کے تقدس کو پامال کرنے اور اسرائیل کے خلاف اور فیصل آباد میں ایک خاتون کی جانب سے نعوذباللہ نبوت کا جھوٹا دعوا کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر پاکستان نظریاتی پارتی کے رہنماوں جمعہ خان مری ۔ریحان احمد ۔خلیل الرحمن سمیت دیگر صوبائی رہنماوں نے شرکت کی