Pak Weather & Geography

Pak Weather & Geography ماہر موسمیات

09/08/2025

16 اگست تا 21 اگست
پاکستان کے تقریباً 90 فیصد علاقوں میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں

09/08/2025

8 اگست 2025 کو سیالکوٹ طوفانی بارش سے سیلابی صورتحال

09/08/2025

Right Now

09/08/2025

9 اگست 2025 دن 11 بجے
پنڈی گھیپ ضلع اٹک شدید بارش 🌧⛈️

09/08/2025

لوکل ڈویلیپمنٹ سے9 اگست 2025 دوپہر لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش🌧⛈️ اور کچھ علاقے بارش سے محروم

09/08/2025

گزشتہ رات سے اب تک ضلع نوشہرہ میں تباہ کن بارشیں ریکارڈ ہوئی ۔
ہر طرف ندی نالوں میں سیلابی صورتحال ۔
🌨️🌧️🌦️⚡⛈️

09/08/2025

لاہور کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش۔۔۔
سلسلہ لوکل ڈویلپمنٹ کی کڑی ہے ۔۔

09/08/2025

CLOUD BURST IN INDIA (Bharat)
09/08/2025

06/08/2025

اسلام آباد اور راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ۔۔۔

06/08/2025

آج رات اور آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران،اسلام آباد، راولپنڈی،خطہ پوٹھوہار پشاور,لاہور،گوجرانوالہ,کامونکی،گجرات, کھاریاں،سیالکوٹ نارووال، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان⛈️🌧
صوبہ سندھ، بلوچستان کے بیشتر میدانی جنوبی علاقوں اور جنوبی پنجاب میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

06/08/2025



⦾ مون سون کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان کے تمام علاقوں میں 16 سے 21 اگست 2025 سے اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔جس کے نتیجے می...
05/08/2025

⦾ مون سون کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان کے تمام علاقوں میں 16 سے 21 اگست 2025 سے اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔

جس کے نتیجے میں صوبہ، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ کے تمام علاقوں میں بشمول کراچی موسلادھار بارشوں کا امکان ہے اور اس کے نتیجے میں صوبہ بلوچستان کے بھی تمام علاقوں میں بھی مون سون کی موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

یہ سلسلہ اگست کے دوسرے ہفتے آخر میں خلیج بنگال میں بننے کے امکانات ہیں اور بعد میں یہ صوبہ سندھ اور ملحقہ گجرات ریاست کی جانب حرکت کر سکتا ہے۔
اس کے نتیجے میں مون سون ہوائیں ملک میں وقفے وقفے سے داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث ملک بھر میں موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔

ان شاءاللہ ۔۔۔۔

بے شک اللّٰہ بہتر جانتا ہے۔
ہماری صرف پیشنگوئی ہے۔۔۔
موسمی ماڈلز کے تحت۔۔۔۔

Pak Weather & Geography

Address

Shahbaz Town
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Weather & Geography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category