Quetta News

Quetta News Quetta Digital Platform
کوئٹہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم

14/06/2025

صحافیوں کیلئے پیغام

23/03/2025

مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کا تیر نشانے پر ۔۔۔۔

16/03/2025

ایک اور عالم دین کو شہید کردیا گیا 😭
کوئٹہ ائیررپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مفتی عبدالباقی نورزئی شہید

ایک اور عالم دین کو شہید کردیا گیا 😭کوئٹہ  ائیررپورٹ پر نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے  مفتی عبدالباقی نورزئی شہید
16/03/2025

ایک اور عالم دین کو شہید کردیا گیا 😭
کوئٹہ ائیررپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مفتی عبدالباقی نورزئی شہید

15/03/2025

مفتی منیر شاکر کے بیٹے کا والد کو دف ن کرنے سے انکار۔ وجہ بھی بتا دیا

15/03/2025

ارمڑ میں دھماکہ ، زخمی ہونیوالے مفتی منیر شاکر ایل آر ایچ میں دم توڑ گئے ، تفصیلات 👇

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭💔پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی ہونیوالے مفتی...
15/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭💔
پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی ہونیوالے مفتی منیر شاکر اسپتال میں شہید ہوگئے۔

13/03/2025

مادہ پرست لیڈر مغرب کو دیکھ کر سیاست کرتا ہے لیکن حریت کے علمبردار ہمیشہ رب کو دیکھ کر علی الاعلان مظلوم کا مقدمہ لڑتا ہے۔
قائد ھو تو ایسا ھو فضل الرحمان جیسا ھوں

11/03/2025

بولان ۔ جعفر ایکسپریس واقع میں بازیاب ہونے والے ایک اور مسافر میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں

ریلوے ترجمان کے مطابق جعفر ایکسپریس میں چار سو سے زیادہ مسافر سوار ہیں اور مجموعی طور پر نو بوگیاں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ...
11/03/2025

ریلوے ترجمان کے مطابق جعفر ایکسپریس میں چار سو سے زیادہ مسافر سوار ہیں اور مجموعی طور پر نو بوگیاں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرین میں ز یادہ تر سرکاری ملازمین سوار ہیں اور ڈرائیور زخمی ہو چکا ہے۔

11/03/2025

بولان کے مقام پر سرمچاروں نے ٹرین کو اپنے قبضے میں لے لیا جس کے بعد کوئٹہ سے ریلیف ٹرین فورسز اور ڈاکٹرز کے ساتھ بڑی تعداد لیکر سبی کیلئے روانہ ہوگئی۔ زرائع

11/03/2025

انتہائی افسوس ناک خبر
دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس صوبہ بلوچستان کے علاقے بولان دہشت گردوں کا حملہ ٹرین کو جلا کر 100 سے زائد مخصوص مسافروں کو اغواء کر لیا گیا ذرائع

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share