محمد حسنی قومی اتحاد میڈیا سیل

محمد حسنی قومی اتحاد میڈیا سیل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from محمد حسنی قومی اتحاد میڈیا سیل, Social Media Agency, Baloch Street, Quetta.

اقوام محمد حسنی قوم کے مطعلق کوئی بھی معلومات اور خبریں
03178472772
اس پر وٹس ایپ کرے۔
https://youtube.com/shorts/-gyGruc1hLU?si=SY3DhdyD_psN3n60
https://chat.whatsapp.com/F5qWYXQNqt0IBYnIEm5gFd
https://chat.whatsapp.com/Ka6XHQ4YWdiCSg2xuIhIOO

24/09/2025

fans

محمد حسنی قومی اتحاد کا اہم اجلاس21/09/2025 / Sunday کوئٹہ (نمائندہ محمد حسنی قومی اتحاد)محمد حسنی قومی اتحاد کا ایک اہم...
22/09/2025

محمد حسنی قومی اتحاد کا اہم اجلاس

21/09/2025 / Sunday

کوئٹہ (نمائندہ محمد حسنی قومی اتحاد)
محمد حسنی قومی اتحاد کا ایک اہم اجلاس مرکزی صدر کی زیر صدارت سریاب بادینی لنک روڈ پر واقع محمد حسنی ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیم کے عہدیداران، سینئر رہنماؤں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اجلاس سے حافظ عبدالغیاث، کامریڈ محمد حنیف، میر عنایت اللہ محمد حیات، نائب غلام مصطفیٰ، میر اخلاق اور ٹکری لکمیر نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ محمد حسنی قومی اتحاد اقوامِ محمد حسنی کی واحد نمائندہ تنظیم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ اقوامِ محمد حسنی اتحاد و اتفاق کو مزید مضبوط بنائیں اور آپس کی رنجشیں ختم کریں تاکہ ہر فورم پر کامیابیاں حاصل کی جا سکیں۔

رہنماؤں نے عزم کا اظہار کیا کہ مرکزی کابینہ کو مزید فعال بنایا جائے گا اور تمام اضلاع میں تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کیا جائے گا۔ اجلاس کے اختتام پر فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ اجلاس کا وقت مقرر کر کے تمام اقوامِ محمد حسنی کو بروقت اطلاع دی جائے گی تاکہ محمد حسنی قومی اتحاد کو ایک مضبوط اور منظم پلیٹ فارم بنایا جا سکے۔

Address

Baloch Street
Quetta

Telephone

+923342811843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد حسنی قومی اتحاد میڈیا سیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share