Pakistan Image News

Pakistan Image News Digital news channel as well as newspaper

03/09/2026

بلوچستان اسمبلی میں صادق عمرانی کے سخت ترین ریمارکس، بخت کاکڑ سے تلخ جملوں کا تبادلہ، الفاظ حذف اور مائیک بند

03/09/2026

صادق عمرانی نے جو باتیں کی ہیں اس کے ثبوت دینے ہونگے

صادق عمرانی دہشتگردوں کے بیانیے کو فروغ دے رہے ،فیلڈ مارشل نے بلوچستان کو جو عزت دی وہ کسی نے نہیں دی،علی مدد جتک

03/09/2026

صوبائی وزیر صادق عمرانی کے خلاف حکومتی ارکان کی مذمتی قرارداد پیش، منظور

صادق عمرانی نے گمراہ کن بیان کے ذریعے عوام کو ریاست کے خلاف بھڑکانے کی کوشش کی، محرکین قرارداد کا الزام

ایوان صادق عمرانی کے بیان کی مذمت کرتا ہے، ان کے الفاظ اسمبلی کارروائی سے حذف کیے جائیں، قرارداد

03/09/2026

کوئی معذرت نہیں،اپنے ہر لفظ پر ڈٹ کر کھڑا ہوں

عسکری قیادت کا من گھڑت بیانیہ قبول نہیں،حق کی بات پہلے بھی کی آج بھی کرونگا،میر صادق عمرانی

میرا منہ مت کھلواو ورنہ وہ سچ اگلوں گا جس کی آواز سے ایوان کی بنیادیں لرز جائیں گی،خطاب

03/09/2026

PART 6
انسدادِ دہشت گردی اور شورش کے خاتمے کے لیے نوجوانوں کو آگے لانا، انہیں کارکردگی کے ذریعے خوش اور اہمیت دینا ہوگی، حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے سب کو ایک میز پر بیٹھ کر اتحاد کرنا ہوگا، صرف آپریشن ہی ہر مسئلے کا حل نہیں، اصل مسئلہ سمجھنے اور نظریے کا توڑ کرنے کے ساتھ نوجوانوں کو مثب

جماعت اسلامی نے 314 سے پیٹرول 346 تک بڑھا کر دھرنا ختم کر دیا شکریہ حافظ نعیم الرحمن۔ اظہر خان آصف زئی
03/09/2026

جماعت اسلامی نے 314 سے پیٹرول 346 تک بڑھا کر دھرنا ختم کر دیا شکریہ حافظ نعیم الرحمن۔ اظہر خان آصف زئی

03/09/2026

PART 5
بلوچستان اسمبلی میں بیٹھے چند لوگوں کے علاوہ کس کے پاس عوامی حمایت ہے؟ انہوں نے عوام کے لیے ایسا کیا کیا ہے کہ لوگ انہیں سپورٹ کریں؟ جو شخص حق کی آواز اٹھائے اسے گرفتار کرکے عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے، اپنے خلاف ایک بات بھی سننے کا حوصلہ نہیں، اسمبلی میں بیٹھے لوگوں کے پاس نظام درست کرنے کی صلاحیت ہی نہیں، کرپشن عروج پر ہے اور نوجوانوں کو مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے۔

"میں پکا نون لیگی ہوں، لیکن انہوں نے ہمارا جینا حرام کر رکھا ہے۔ ہم تو اپنے بچوں کو کھانا نہیں کھلا سکتے۔ گیس سو فیصد مہ...
03/09/2026

"میں پکا نون لیگی ہوں، لیکن انہوں نے ہمارا جینا حرام کر رکھا ہے۔ ہم تو اپنے بچوں کو کھانا نہیں کھلا سکتے۔ گیس سو فیصد مہنگی ہو گئی ہے، بجلی بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ نواز شریف تو عیاشی کر رہا ہے۔ نواز شریف، مریم نواز اور شہباز شریف کو کیا پتا کہ غریبی کیا ہوتی ہے؟ ان سے بہتر تو عمران خان تھا" شہری

03/09/2026

گڈانی کے ساحل پر ایکسائز کی بڑی کارروائی، ایک ٹن 13 کلو آئس برآمد
ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساؤتھ زون بلوچستان نے گڈانی کے ساحلی علاقے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1013 کلوگرام خالص آئس (کرسٹل میتھ) برآمد کرلی

حکام کے مطابق برآمد شدہ منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 74 ارب روپے بنتی ہے
ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساؤتھ زون بلوچستان محمد زمان خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کامیاب کارروائی سے منشیات فروش مافیا کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کے وژن کے مطابق ڈرگ فری بلوچستان اور ڈرگ فری پاکستان کے لیے منشیات کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی
محمد زمان خان کے مطابق گزشتہ دو سال کے دوران ساحلی پٹی سمیت مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 1,638 کلوگرام آئس، 620 کلوگرام چرس اور 27,543 بوتلیں و کین غیر ملکی شراب و بیئر برآمد کیے گئے، جن کی بین الاقوامی مالیت تقریباً 133.56 ارب روپے بنتی ہے
ڈی جی ایکسائز نے کہا کہ محکمہ منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف آپریشن مزید مؤثر بنائے گا نوجوان نسل کو منشیات کے تباہ کن اثرات سے محفوظ رکھنے اور ملکی ساحلی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

03/09/2026

PART 4
دونوں طرف نوجوان مر رہے ہیں، آخر یہ جنگ کس کے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے؟
بڑی پوسٹوں پر نااہل افراد کی تعیناتی اور نوجوانوں میں بے چینی؛ کیا خراب گورننس بلوچستان کے موجودہ بحران کی بڑی وجہ بن چکی ہے؟
بلوچستان میں بندوق کا مقابلہ بندوق سے یا نوجوانوں کو مواقع دے کر؟ کیا خراب گورننس، میرٹ کا بحران اور بے روزگاری شدت پسندی کی جڑیں مضبوط کر رہے ہیں؟

Address

Kabir Building Jinnah Road
Quetta
87312

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Image News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share