Balochistan PK News

Balochistan PK News بلو چستان کی ہر حال پر نظر

PK Balochistan

09/03/2026
پاکستان وزیراعظم نے چند نقطے نظر کو مدنظر رکھتے ہوئے اعلان کر دیا ۔ جو تصویر میں واضح ہے
09/03/2026

پاکستان وزیراعظم نے چند نقطے نظر کو مدنظر رکھتے ہوئے اعلان کر دیا ۔ جو تصویر میں واضح ہے

08/03/2026

کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او میٹھا خان جان کی بازی ہار گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انسپکٹر میٹھا خان حال ہی میں سی ٹی ڈی میں تعینات ہوئے تھے، آج بازار سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
لاش سول ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

08/03/2026

ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی منظوری کے بغیر ایران کا کوئی نیا رہنما نہیں ہوگا۔
ایران کے حملے کے نتیجے میں سعودی عرب میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی وزیر کا کہنا ہے کہ وہ ایران کی توانائی صنعت کو نشانہ نہیں بنائیں گے۔
یو اے ای نے ایران پر حملے کی تردید کردی ہے۔

کوئٹہ سریاب میں ماں باپ سمیت چھ ماہ کے بچے کو قتل کردیا گیا۔
02/03/2026

کوئٹہ سریاب میں ماں باپ سمیت چھ ماہ کے بچے کو قتل کردیا گیا۔

28/02/2026

ایران کی پاسدارانِ انقلاب کا کویت، متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر حملہ

بحرین کا کہنا ہے کہ امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے (ففتھ فلیٹ) کے ہیڈ کوارٹر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

بحرین کے مطابق امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے صدر دفتر پر میزائل حملہ ہوا ہے۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے شہریوں کے موبائل فونز پر بھیجے گئے ایک الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ’خطرے کے پیشِ نظر سائرن بجا دیے گئے ہیں۔‘

28/02/2026

تہران صہیونی ریاست کی عزت میں

28/02/2026

اسرائیل نے تہران پر حملہ کر دیا حالات پھر کشیدگی کی طرف

27/02/2026

کیا موت نے تمہیں نہیں پکارا۔۔۔۔
تمہیں ڈر نہیں لگتا؟ کہ وقت ختم ہو رہا ہے 🥲😭

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan PK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share