ISLAM KI DUNYA.,

ISLAM KI DUNYA., اسلامی معلومات اور تیز خبریں۔

16/09/2025

انا لللہ وانا الیہ راجعون
د المحمود کمپنی مالک حاجی داد محمد اوس پہ کراچی کی وفات وکئ😥😥😥

15/09/2025
14/09/2025

جب کوئی نیا جوانی پر آجاے تو اتنا اکڑ ھوتے ھیں

14/09/2025

یار اس لڑکے نے تو کمال کردیا فٹبال میچ میں۔🏆👉🇵🇰👉

13/09/2025

دہ قلعہ عبداللہ دہ امن اومان پہ حوالہ دہ محمد عیسیٰ خان اچکزئی کاکوزئی اہم خبریں👉😍🇵🇰👉

ضلع قلعہ عبداللہ میں قومی شاہراہ بند کرنے پر پابندی، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگیقلعہ عبداللہ: ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ کی ...
12/09/2025

ضلع قلعہ عبداللہ میں قومی شاہراہ بند کرنے پر پابندی، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی

قلعہ عبداللہ: ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ کی جانب سے ایک اہم اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آج کے بعد ضلع قلعہ عبداللہ میں کسی بھی فرد یا گروہ کو قومی شاہراہ بند کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
اعلامیہ کے مطابق، جو بھی شخص قومی شاہراہ کو غیر قانونی طور پر بند کرے گا، اس کے خلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج کی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ شاہراہ عوامی سہولت کے لیے ہے، اسے بند کرنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لہٰذا اس سلسلے میں سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔ہ

12/09/2025

یہ ویڈیو دیکھیں آپ خود کو مسلمان ھونے پر فخر محسوس کروگے

12/09/2025

افغان مہاجرین کو ملک بدر نیں ھونا چاھئے کیوں ؟؟؟

09/09/2025

حضرت ادریس علیہ السلام کی واقعہ

09/09/2025

پٹھانوں کی تاریخ 🤩😍🥰

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISLAM KI DUNYA., posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ISLAM KI DUNYA.,:

Share