gowal karizat news

gowal karizat news daily new

04/08/2026

کلی گوال میں کل فری مڈیکل کیمپ منعقد ہوگا ۔جس میں اچھے اچھے ڈاکٹر ارہے ہیں
حاجی بور محمد لالا کے گھر میں مڈیکل کیمپ قائم ہیں
شکریہ

31/07/2026

اسلام۔علیکم
بعد سلام کلی گوال کے اولسی کمیٹی نے تقریبا ایک سال پہلے اہل گاوں والوں سے وعدہ کیا تھا کہ گوال زمینوں کی تقسیم کی جاہی گی ۔اور ساتھ ساتھ میں زمینوں کی الامنٹ بھی حل کیے جاہیں گے۔
مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہیں کہ اج تک نہ گاوں کی تقسیم کی گہی ہیں۔ اور نہ زمینوں کی الامنٹ کے معاملات پھر کوہی عملی پیش رفت ہوہی ۔
لہذا ہم اولسی کمیٹی اراکین سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے وعدوں کے مطابق طور پر گاوں کی تقیسم اور الامنٹ معاملات حل کریں ۔ اگر کسی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہیں۔ تو عوام کو واضع طور پر اگا کیا جاہے ۔ تاکہ لوگ مزید غیر یقنی شکار نہ رہے ۔
وعدے پورا کرنا عوام کا حق زمہ داروں کی زمہ داری ہیں
شکریہ
منجانب۔ گوال اولس

23/07/2026

انا للہ واناالیہ راجعون
*کاریزات کلی گوال سے تعلق رکھنے والے محیب اللہ کا ذوجہ انتقال کرگئ وہ نصیب اللہ ماسٹر کمال صاحب میرزاخان لالا ہاشم لالا بہارم لالا شمس اللہ اور طور خان پھٹواری کےبھابی تھی اسکی نماز جنازہ اپنے آبائی علاقے کلی گوال میں آج رات 10 بجے ادا کی جائیگی*

بریکنگ نیوز
16/07/2026

بریکنگ نیوز

Address

Karazat Khnozai
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when gowal karizat news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share