Quetta News

Quetta News Harpal Quetta News k Sat

05/09/2024

کوئیٹہ پٹیل روڈ کے کارنر پر دو موٹر سائیکل سوار ایک شہری کے جیب سے موبائل فون نکال کر فرار ہوگئے گئے ۔
سی سی کیمرہ میں ملزمان کی شکلیں واضح نظر آرہی ہیں ۔
کوئٹہ شہر میں موٹر سائیکل اور موبائل چیھنے کے واقعات روز کا معمول بن گئے ہیں دوسری جانب ملزمان کے خلاف کاروائی نہ ہونے کی برابر ہے جس سے شہریوں کے مایوسی پریشانی میں ہوتا جارہاہے
Quetta News

28/08/2024
01/05/2024

کوئٹہ ، پشین اسٹاپ پر پولیس وین سے قیدی فرار ویڈیو منظر عام پر آگئی
Quetta News

29/10/2023
25/10/2023

کوئٹہ ایف فورس کا نوی اڈہ بلال مارکیٹ پر چھاپہ

Quetta News

17/10/2023

*دیکھ لیں بائیکاٹ کا اثر۔۔۔* *کچھ میٹرک اور مڈل پاس فلاسفر کہتے ہیں بائیکاٹ سے کیا فرق پڑے گا اور بہت سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہم کون سا میکڈونلڈ روز کھاتے ہیں. لیکن میکڈونل کے علاوہ بھی بہت ساری چیزیں ہیں جو ہم ان کی استعمال کر رہے ہیں اور باسانی ہم چھوڑ سکتے ہیں اس سے ہماری زندگی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن ان یہودیوں کو بہت بڑا نقصان پہنچے گا کم از کم فلسطینیوں بھائیوں کے لیے اتنا تو ہم کر ہی سکتے ہیں۔* 👍
Quetta News

بلوچستان سول سیکریٹریٹ آفیسرز ویلفٸیر ایسوسی ایشن  کے الیکشن 2023-25 پروگریسیو پینل کے نامزد امیدواران
17/10/2023

بلوچستان سول سیکریٹریٹ آفیسرز ویلفٸیر ایسوسی ایشن کے الیکشن 2023-25 پروگریسیو پینل کے نامزد امیدواران

*چاول کی قیمت میں 100روپے فی کلو کمی**آئل اور گھی کی قیمتوں میں 80روپے سے 100روپے تک کمی،دالوں کی قیمت میں 35سے 50روپے ک...
17/10/2023

*چاول کی قیمت میں 100روپے فی کلو کمی*

*آئل اور گھی کی قیمتوں میں 80روپے سے 100روپے تک کمی،دالوں کی قیمت میں 35سے 50روپے کمی...لیکن غریب عوام کو مہنگائی میں کمی کا کوئی فائدہ نہیں مل رہا...*
*لوکل انتظامیہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور مجسٹریٹ اختیارات رکھنے والے غائب*
*لوگوں نے زخیرہ کیا ھوا مال پہلے سے مہنگا بیچنا شروع کردیا ھے*
*جب ڈالر اوپر جارہا تھا کرنسی کی ویلیو کم ھورہی تھی اور زخیرہ اندوز سوچ رہے تھے کہ ڈالر 500تک جائے گا بڑے سرمایہ کاروں نے اربوں کے مال سے گودام بھر دئیے اب جب ہر چیز کے ریٹ کم ھورہے ھیں تو پاکستان میں کمی کیوں نہیں ھورہی ہے؟انتظامیہ کے وہ لوگ کس مرض کی دوا ہیں جہنیں کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں صرف ریٹ چیک کرنے کے لیے دی جاتی ہیں ۔؟*
*یہ عوام کی طرف سے بہت بڑا سوال ھے...*
Quetta News

01/10/2023

*سانحہ مستونگ، لواحقین کو 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان*

*کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے مستونگ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کیلئے 15لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کردیا۔نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سانحہ مستونگ پر ہر پاکستانی نے دکھ کا اظہار کیا،سانحہ مستونگ کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کا خیال رکھیں گے،جتنا ہو سکے گا شہدا کے خاندانوں کی مالی مدد کریں گے۔جان اچکزئی نے کہاکہ بلوچستان کے عوام پاکستان کی بقا اور سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں،بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارت ملوث ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ مستونگ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کو 15لاکھ روپے دیئے جائیں گے،سکیورٹی کے معاملات کو مزید بہتر کیا جائے گا،
Quetta News

29/09/2023

*مستونگ واقعہ پر اظہار افسوس* *بیان جمعتہ المبارک= مولانا خلیل اللہ شہاب صاحب*شہزاد معاویہ😥

*1 ایک لاوارث لاش ہے اس کے جیب سے یہ فوٹو برامد ہوا ہے خود پہچانا نہیں جاتا۔۔*
29/09/2023

*1 ایک لاوارث لاش ہے اس کے جیب سے یہ فوٹو برامد ہوا ہے خود پہچانا نہیں جاتا۔۔*

24/09/2023

کوئٹہ شھباز ٹائون میں پولیس اھلکاروں کاایک نہتے شھری پر بے
Quetta news
رحمی سے کلاشن کے بٹ اور مکے تھپڑوں کی برسات...
ہم اھلیان بلوچستان IG پولیس بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں پولیس کو کس قانون کے تحت یہ اختیار حاصل ھے کہ بغیر جرم ثابت ھوئے معزز شھری کو سرےعام سڑک پر تشدد کا نشانہ بناتے ھیں...
آی جی اور ڈی آئی جی پولیس سے اپیل کرتے ھین ملوث اھلکاروں کو اسی طرح عوام کے سامنے سزا دی جائے جسطرح یہ لوگ اس شھری کاعزت نفس مجروح کررھے ھیں....
آخر یہ اندھیر نگری کب تک جاری رھیگا اس شھر نا پرسان میں.
Quetta News

Address

Green Town Quetta

8400

Website

https://www.youtube.com/channel/UCkg5mB-2Fx2Siy1UzRKa9Fw

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share