17/08/2026
🏡 سنہری موقع! رہائشی مکان فروخت کے لئے 🏡
📍 مقام: مین غوث آباد بازار، ٹال گلی کے سامنے والی بند گلی،
✅ 1000 مربع فٹ انتقال شدہ مکان
مکان کی خصوصیات:
✔️ 3 کشادہ بیڈ روم
✔️ ٹی وی لانچ
✔️ اٹیچ واش رومز
✔️ کچن
✔️ کار پورچ
✔️ اوپر 1 کمرہ تیار (چھت ڈالنا باقی ہے)
✔️ کپڑے دھونے کی جگہ
✔️ اضافی واش روم
🌟 بہترین لوکیشن
✔️ پُرسکون بند گلی
✔️ فریش اور رہائشی ایریا
✔️ گلی میں جلد ٹف ٹائل لگنے کا کام شروع ہونے والا ہے
✔️ مین غوث آباد بازار
✔️ گیس ، بجلی اور دیگر تمام سہولیات دستیاب ہیں