APK News

APK News APK NEWS The voice of all Pakistan

27/06/2026

محلے والوں نے سڑک بنائی۔۔۔۔!! چاچو نے سائیکل چلا کر سارا کام خراب کر دیا!

خیبرپختونخوا کے حکمران اور پی ٹی آئی والے انتہائی بے وقوف ہیں، اختیار ولی
27/06/2026

خیبرپختونخوا کے حکمران اور پی ٹی آئی والے انتہائی بے وقوف ہیں، اختیار ولی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر ا...
27/06/2026

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان تھا۔ راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ملک میں زلزلے کے باعث لوگ خوف کے مارے عمارتوں سے باہر نکل آئے اور تلاوت کی۔

عمران خان صاحب سے ملاقات کا کوئی بھی موقع ضائع نہ کیا جائے، شخصیات اہم نہیں عمران خان اہم ہیں،پارٹی قیادت یا فیملی ممبرا...
27/06/2026

عمران خان صاحب سے ملاقات کا کوئی بھی موقع ضائع نہ کیا جائے، شخصیات اہم نہیں عمران خان اہم ہیں،پارٹی قیادت یا فیملی ممبران میں سے جسے بھی موقع ملے مہربانی فرمائیں اڈیالہ جیل کے اندر جائیں اور خان صاحب کی خیر خبر لائیں، علی محمد خان

کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ادویات کی نگرانی کے لیے ’بار کوڈ اور کیو آر کوڈ سسٹم‘ م...
27/06/2026

کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ادویات کی نگرانی کے لیے ’بار کوڈ اور کیو آر کوڈ سسٹم‘ متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے ذریعے ہر شہری میڈیکل اسٹور پر ادویات کی تصدیق کر سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں ان کا استقبال سینئر وائس چیئرمین کامران ناصر اور وائس چیئرمین اطہر نذیر شیخ نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ملک میں جعلی ادویات کے خاتمے اور صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر ڈیجیٹلائزیشن کا اعلان کیا۔ وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ یہ خوف رہتا ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب دوائیاں اصلی ہیں یا جعلی، اس مسئلے کو مستقل طور پر حل کرنے کے لیے ملک بھر میں ادویات کی نگرانی کے لیے ’بار کوڈ اور کیو آر کوڈ سسٹم‘ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے سسٹم کے تحت کیمرے سے لیس موبائل فون رکھنے والا ہر شہری میڈیکل سٹور پر ہی میڈیسن باکس پر موجود کیو آر کوڈ کو اسکین کرکے دوائی کی صداقت کی تصدیق کر سکے گا۔ اس انقلابی منصوبے کا شاندار آغاز اگلے 60 دنوں میں کیا جائے گا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان کی پہلی باقاعدہ اور نئی ویکسین پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ کراچی کی اہمیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی 80 فیصد فارما انڈسٹری میں اکیلا کراچی لیڈ کرتا ہے اور جلد ہی ملک میں اہم B2B کانفرنسیں ہونے جا رہی ہیں۔ وزیر صحت نے ملکی حالات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی گلیاں اور ماحول لوگوں کو بیمار کرنے کی فیکٹریاں ہیں اور بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ آلودہ پانی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ملک میں ہر سال 11 ہزار مائیں بچے کی پیدائش کے دوران انتقال کر جاتی ہیں جنہیں صحت کی بہتر سہولیات سے کنٹرول کرنا ہو گا۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ملک کی 30 فیصد آبادی مکمل طور پر غیر منصوبہ بند ہے، اس لیے بڑھتی ہوئی آبادی پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

حقیقت میں، سنتیں آج بھی غزہ میں زندہ ہیں۔ جہاں لوگ بھوک سے بچنے کے لیے پیٹ پر پتھر باندھ رہے ہیں اور نبی ﷺ کی سنت اور صب...
27/06/2026

حقیقت میں، سنتیں آج بھی غزہ میں زندہ ہیں۔ جہاں لوگ بھوک سے بچنے کے لیے پیٹ پر پتھر باندھ رہے ہیں اور نبی ﷺ کی سنت اور صبر کی مثال دہرا رہے ہیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اش...
27/06/2026

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت سے متعلق بیان میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت کسی شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی کسی شعبے پر غیرضروری بوجھ ڈال رہی ہے، حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے صارفین تک ہرممکن فائدہ منتقل کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اب تک ڈیزل کی قیمت میں200 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 155 روپے فی لیٹر کمی کرچکے ہیں، اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے۔

27/06/2026

چڑیل نہیں بلکہ شرارتی بندر نکلا! کھڑکی سے لٹکتے کپڑے کے پیچھے چھپے بندر کی ویڈیووائرل

⚠️ Diclamier:This video is for informational & entertainment purposes only

27/06/2026

رونالڈو اور میسی بھی یہ شاٹ دیکھ کر دنگ رہ جائیں ویڈیو وائرل

� Diclamier:This video is for informational & entertainment purposes only

Address

Quetta Balochistan
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share