Daily Today Pakistan

Daily Today Pakistan Daily Today Pakistan is authentic and responsible print and digital media platform.
(2)

09/08/2026

بی ٹیوٹا متاثر طلباء کی پریس کانفرنس۔
وزیراعلی بلوچستان نے کئی بار کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کا مستقبل تباہ نہیں ہے اور نہ انھیں پہاڑوں پر جانے کی ضرورت ہے۔
وزیراعلی کے وہ بیان کہاں گئے۔

09/08/2026

بی ٹیوٹا متاثر طلباء کی پریس کانفرنس۔
ہمیں فیک پرمٹ دئیے گئے جن میں فی میل طلباء کے بھی تھے۔فی میل ورک پرمٹ میں جاب نائٹس کلب کی تھی۔

08/08/2026

کچلاک میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن !
غیر قانونی شربت، سرکہ اور جوس تیار کرنے والا یونٹ بے نقاب ۔۔۔

غیر رجسٹرڈ پروڈکشن یونٹ سیل، ناقص اور غیر معیاری مشروبات کی تیاری فوری طور پر بند
یونٹ سے غیر معیاری شربت، سرکہ اور جوس کی بڑی مقدار برآمد، مضر صحت اشیاء قبضے میں لے لی گئیں
پراڈکٹس پر گمراہ کن لیبلنگ، جعلی معلومات اور غلط پتے کے استعمال کا بھی انکشاف
خفیہ اطلاع پر ڈائریکٹر آپریشنز فخرالدین مری کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بروقت کامیاب کارروائی
تیار شدہ مشروبات کے نمونے لیبارٹری تجزیے کے لیے بھجوا دیے گئے، معیار کی مکمل جانچ شروع
لیبارٹری رپورٹ موصول ہونے کے بعد یونٹ مالکان کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جائے گی
عوام کی صحت سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں ہر قیمت پر جاری رہیں گی
ڈائریکٹر آپریشنز فخرالدین مری
غیر معیاری خوراک و مشروبات تیار کرنے والوں کے لیے بلوچستان میں کوئی رعایت نہیں، قانون سب پر یکساں لاگو ہوگا
ڈائریکٹر آپریشنز بی ایف اے
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا عزم، محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن مزید مؤثر اور تیز کر دیا گیا

08/08/2026

بلوچستان کے ضلع زیارت کا علاقہ کواس جہاں پہاڑوں کے دامن میں باغات کے خوبصورت مناظر دیکھ آپ ٹھہر جاتے ہیں۔

07/08/2026

وزیرداخلہ بلوچستان/شہر کا دورہ

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کا اچانک شہر کا دورہ

وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے لیاقت بازار، قندھاری بازار،پرنس روڈ،زرغون روڈ کا دورہ کیا

سریاب روڈ،بروری روڈ ،گاہی چوک، جوائنٹ روڈ سمیت دیگر علاقوں کا بھی دورہ

صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے شہریوں بھر میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
وزیرداخلہ بلوچستان عوام اور دکانداروں سے بھی ملے
وزیرداخلہ بلوچستان کا شہر میں سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار

شہر بھر میں تجارتی سرگرمیاں عروج پر ہیں، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

شہر بھر میں معاملات زندگی معمول پر اور ٹریفک رواں دواں ہے، کہی بھی روڈ پر بند نہیں ہے ،وزیرداخلہ بلوچستان

عوام اورتاجربرادی کی تحفظ ہماری ذمہ داری ہے،وزیرداخلہ میرضیاء لانگو

عوام منفی خبروں پر کان نہ دھریں ،وزیرداخلہ بلوچستان

07/08/2026

بلوچستان ڈیری فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے پرائس کنٹرول کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ دودھ کے فی کلو 200 ہول سیل ریٹ مسترد کر دئیے۔
اور مطالبہ کیا ہے کہ دودھ کے ہول سیل ریٹ فی کلو 280 کیے جائیں

06/08/2026

حکومت کی جانب سے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی پر انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔

05/08/2026

حکومت کیساتھ آج مذاکرات نہیں ہوسکے۔ہڑتال کی تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ہمارے مسائل اتنے پیچیدہ نہیں کہ حل نہ ہوسکیں۔مسائل حل نہ ہوئے تو احتجاج میں سلسلہ وار توسیع کریں گے۔تاجر رہنما رحیم آغا کی ٹوڈے پاکستان سے بات چیت

04/08/2026

محمود خان اپوزیشن لیڈر ہیں وہ فوری طور پر جوائنٹ اپوزیشن کا اجلاس بلائیں ورنہ ہم اجلس بلائیں گے۔سیاستدانوں کو کبھی موقع نہیں ملا اگر موقع ملا بھی تو مرضی کی اسمبلیاں بنائی گئیں۔مولانا فضل الرحمن

مذاکرات میں پیشرفت ہوگی یا مذاکرات ناکام ہونگے فیصلہ کل ہوگا۔تاجر رہنما رحیم آغا کی ٹوڈے پاکستان سے بات چیت*صوبائی وزیر ...
04/08/2026

مذاکرات میں پیشرفت ہوگی یا مذاکرات ناکام ہونگے فیصلہ کل ہوگا۔تاجر رہنما رحیم آغا کی ٹوڈے پاکستان سے بات چیت*

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کا انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا سے ٹیلیفونک رابطہ

تاجروں اور گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل کے حوالے سے بات چیت۔مذاکرات کے پہلے دور میں ہونیوالی پیشرفت پر گفتگو

کل بروز بدھ چیف سیکرٹری بلوچستان کیساتھ ملاقات میں حالیہ معاملات پر بات چیت ہوگی۔مذاکرات میں پیشرفت ہوگی یا مذاکرات ناکام ہونگے فیصلہ کل ہوگا۔تاجر رہنما رحیم آغا کی ٹوڈے پاکستان سے بات چیت

Address

Office #D45 Kabir Building M. A Jinnah Road
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Today Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share