10/07/2026
بریکنگ نیوز سانحہ ہنہ اوڑک متاثرین کا دھرنا ختم
حکومت بلوچستان اور سانحہ ہنہ اوڑک کے متاثرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا مذاکرات میں دونوں فریقین کے درمیان اہم نکات پر اتفاق رائے ہوا، جبکہ حکومت نے متاثرہ خاندانوں کے مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی۔ معاہدے کے بعد دھرنے کے شرکاء نے احتجاج ختم کرنے اور شاہراہیں ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان کیا۔