Sabaq TV

Sabaq TV � Dil ko hila dene wali Cartoon Kahaniyan �
Har kahani mein chupa hai zindagi ka bara sabaq
� Roz

27/05/2026

*یارا*!!
اپنا دل نہیں دے سکتے تو کیا ہوا ؛ اپنے بکرے کا ہی بجھوا دو 🫣

27/05/2026

اس عید پہ محبت کا اندازہ صرف گوشت کے ساپر سے لگایا جائے گا 🫩

*کبھی میں روٹھوں تو تم منانے کو* *ایسا کرنا _____ گلاب لانا**حسین رت میں ؛ پکڑ کے ہاتھوں کو* *پاس آکر ___وصل کی راتوں کو...
22/05/2026

*کبھی میں روٹھوں تو تم منانے کو*
*ایسا کرنا _____ گلاب لانا*

*حسین رت میں ؛ پکڑ کے ہاتھوں کو*
*پاس آکر ___وصل کی راتوں کو*

*ساتھ رہنے کہ پھر دوبارہ سے*
*خواب لانا ____ گلاب لانا*

17/05/2026

‏ایک مراثی کو سزائے موت ہو گئی:
بادشاہ نے پوچھا مرنے سے پہلے کوئی آخری خواہش ہو تو بتاؤ؟

مراثی: میں ایک ایسا فن جانتا ہوں جو کبھی آزما نہ کر سکا، چاہتا ہوں مرنے سے پہلے ایک بار آزما لوں۔

بادشاہ نے جب تفصیل پوچھی تو مراثی بولا، میں پانچ سال میں آپ کے گھوڑے کو اُڑنا سکھا سکتا ہوں۔

بادشاہ چونکہ وعدہ کر چکا تھا، اس لیے پانچ سال کی مہلت دینا پڑ گئی۔

کسی نے مراثی سے پوچھا، پانچ سال تو لے لیے، مگر گھوڑا کیسے اُڑاؤ گے مراثی: مجھے گھوڑا اڑانا تو آتا نہیں، ممکن ہے کہ پانچ سال میں شاید بادشاہ مر جائے، یا میں خود مر جاؤں، یا پھر گھوڑا ہی مر جائے

نوٹ: موجودہ حکومت اس مقصد کے ساتھ آئی تھی کہ عوام کی مشکلات دور کرے گی۔ لیکن اس کہانی کا میراثی والی بات سے کوئی تعلق نہیں۔

شاہد خان آفریدی کو بالآخر اپنی قوم سے غداری کرنے اور ایک مخصوص طبقے اور سیاسی جماعت کے ساتھ وفاداری کرنے پر نوازا گیا ہے...
14/05/2026

شاہد خان آفریدی کو بالآخر اپنی قوم سے غداری کرنے اور ایک مخصوص طبقے
اور سیاسی جماعت کے ساتھ وفاداری کرنے پر نوازا گیا ہے۔

ایک وقت تھا جب ہم آفریدی کے کرکٹ میچ شوق سے دیکھتے تھے لیکن افسوس کی بات ہے کہ آفریدی نے کرکٹ کے بعد ایسا راستہ چنا
جس نے محبت کو نفرت میں بدل دیا۔

13/05/2026

ایک دن ایک کتا راستے سے گزر رہا تھا۔ 🐶
چلتے چلتے اس نے دیکھا کہ بہت سی بلیاں ایک جگہ اکٹھی بیٹھی نہایت عاجزی اور گڑگڑا کر دعا مانگ رہی ہیں۔ 🐱
کتے کو بڑا تجسس ہوا۔
وہ قریب گیا اور پوچھنے لگا:
“تم سب اتنی دل سے کیا مانگ رہی ہو؟”
بلیوں نے جواب دیا:
“ہم اللہ سے دعا کر رہی ہیں کہ آسمان سے چوہوں کی بارش ہو جائے۔” 🐭🌧️
یہ سن کر کتا حیران ہو کر ہنسنے لگا اور بولا:
“تم کتنی ناسمجھ ہو! ہم نے تو اپنے بڑوں سے ہمیشہ یہ سنا ہے کہ جب بارش کی دعا مانگی جائے تو آسمان سے ہڈیوں کی بارش ہوتی ہے۔” 🦴😄
🌺 نتیجہ:
یہ دنیا ہر انسان کو اُس کی سوچ، خواہش اور ضرورت کے مطابق نظر آتی ہے۔
جو چیز ایک کے لیے خوشی اور نعمت ہوتی ہے، ضروری نہیں کہ دوسرے کے لیے بھی وہی اہمیت رکھتی ہو۔
اکثر لوگ اپنی سوچ کو ہی مکمل سچ سمجھ لیتے ہیں اور دوسروں کی خواہشات یا نظریات کو غلط سمجھنے لگتے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ہر شخص اپنی فطرت اور ضرورت کے مطابق سوچتا ہے۔
دانشمند وہی ہے جو دوسروں کے نقطۂ نظر کو سمجھنے کی صلاحیت رکھے، کیونکہ برداشت اور سمجھداری ہی انسان کو حقیقی عقل مند بناتی ہے۔ ✨

12/05/2026

تقوی تو یہ ہے کہ ؛
تیرا رب تجھے وہاں کبھی نا پائے جہاں سے اس نے منع کیا ہے !!

*اپنے دن کی ابتدا 3 چیزوں سے کریں**کوشش ؛ سچائی ؛ اور یقین**ہر دن کو پہلے سے بہتر بنانے کی ایک کوشش* ؛*سچائی ؛ خود کے سا...
12/05/2026

*اپنے دن کی ابتدا 3 چیزوں سے کریں*
*کوشش ؛ سچائی ؛ اور یقین*
*ہر دن کو پہلے سے بہتر بنانے کی ایک کوشش* ؛
*سچائی ؛ خود کے ساتھ*
*اور یقین خدا کی زات پہ*

12/05/2026

جو لوگ محبتوں کو تماشا بناتے ہیں ؛ انہیں زندگی بھر محبتیں نصیب نہیں ہوتی
محبت بھی رحمت خداوندی ہے اور خوش قسمت ہوتے ہیں وہ دل جہاں یہ رحمت آسمان سے نازل ہو
اس کی قدر نا کرنے والوں کے دامن سے یہ برکت اٹھا لی جاتی ہے

"محبت کبھی کبھی یقین کی سب سے اونچیسیڑھی سےاتنی زور کا دھکا دیتی ہے کہ انسان پھر ساری زندگی کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتا."
11/05/2026

"محبت کبھی کبھی یقین کی سب سے اونچی
سیڑھی سےاتنی زور کا دھکا دیتی ہے کہ انسان پھر ساری زندگی کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتا."

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabaq TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category