Radio Lalkaar Quetta

Radio Lalkaar Quetta Radio Lalkaar Quetta 88.4 is a community-based radio platform dedicated to amplifying local voices

26/08/2026

خضدار واکنگ ٹریک کی تعمیر پر شہریوں کا اظہارِ تشکر، کمشنر ڈاکٹر طفیل بلوچ اور ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی کی کاوش کو سراہا گیا۔
゚viralシ

26/08/2026

ژوب سے معصوم بریال خان کے اغوا پر عوام کا صبر جواب دے گیا! وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور آئی جی پولیس سے پُرزور مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لیں اور بچے کی بحفاظت بازیابی کے لیے اب مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
゚viralシ

26/08/2026

گوادر کے سی پیک منصوبوں پر اہم جائزہ اجلاس میں نئے ترقیاتی منصوبوں اور گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
゚viralシ

26/08/2026

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر دو رابطہ پل دھما*کوں سے تباہ!
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ این-25 پر کھڈکوچہ کے مقامات ریکی بوز اور چوتو مل میں دو رابطہ پلوں کو دھماکوں سے اڑا دیا گیا ہے۔
゚viralシ

26/08/2026

قلات کے قریب قومی شاہراہ پر چھ مال بردار گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا
゚viralシ

26/08/2026

کسان سڑکوں پر، حکومت نیند میں! قلعہ سیف اللہ میں مقامی کسانوں نے اسمگل شدہ ٹماٹروں کے کنٹینرز روک لیے.صورتحال پر انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے اور قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
゚viralシ

26/08/2026

خاران میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوری کارروائی واقعے کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے
゚viralシ

26/08/2026

پشین اسٹاپ پر ہولناک آگ! پٹرول اور ڈیزل کی دکان میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے متعدد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر فائٹرز اور مقامی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھانے اور دیگر دکانوں کو مزید نقصان سے بچانے کی مسلسل کوششیں کر رہی ہیں۔
゚viralシ

26/08/2026

کوئٹہ میں ربیع الاول کا مرکزی جلوس، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر بابر یوسفزئی بھی شریک، ہر سو سرکارِ دو عالم ﷺ کی آمد کے نعرے اور درود و سلام کی صدائیں گونج اٹھیں،

26/08/2026

چمن پاسپورٹ آفس میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا، طویل قطاریں، بیٹھنے کی مناسب جگہ نہ ہونے اور عملے کے رویے سے متعلق شکایات سامنے آگئیں۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے سہولیات کی بہتری اور مسائل کے فوری حل کا مطالبہ کیا ہے۔

Address

Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Lalkaar Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category