02/09/2026
حاجی عبد الباری کی اہلیہ، عبد الہادی، اور نصیر احمد کی والدہ، حاجی عبدالرحمن کی بھابی، حبیب الرحمن، مجیب الرحمن اور عزیز الرحمن(بیٹل) محمد نسیم، محمد طارق اور غلام فاروق کی چچی، حضرت علی اور مظفر علی کی دادی انتقال کر گئی ہے۔ نماز جنازہ آج صبح 10 بجے خان احمد جان قبرستان میں ادا کی جائیگی۔