SACH News

SACH News I want to awear everyperson with updates

28/08/2026
28/08/2026

🟨 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور انجمن تاجران کے صدر شیخ منیر کے ساتھ عوام کا مطالبہ چور کو باہر نکالو!!!

SACH News
27/08/2026

SACH News

27/08/2026

خاران: عوام کی بڑی تعداد تھانے کے باہر جمع ہیں، اور پکڑے جانے والے مسلح ڈکیتوں کو سزا اور کاروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں، واضح رہے کہ اس سے پہلے خاران میں ڈکیتی ، چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں عروج پر دیکھنے میں آئی ہیں، جس میں متعدد شہری بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں !!!!! SACH News رپورٹ

Address

Quetta
0826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SACH News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share