26/08/2026
🚨 بریکنگ نیوز | کندھ کوٹ
سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر کی مرکزی گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے تباہ
ذرائع کے مطابق کندھ کوٹ کے علاقے میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے بعد متعدد علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔
#سوئی #کراچی #دھماکہ #پاکستان