Balochistan Media

Balochistan Media balochistan media update breaking news and vidoes

11/12/2022

#نوشکی
نوشکی علاقہ بیدی ڈاک میں چئف آف نوزی سردار عبدالمجید خان مینگل کا رسم دستار بندی کا تقریب میں سینیٹر پرنس آغا عمر احمدزئی سردار سخی خان سمالانی سردار فخراالزمان رودینی سردار قلندرانی و دیگر معتبریں نے دستار بندی کی سینیٹر پرنس آغا عمر احمدزئی سردار عبدالمجیدمینگل کو ایک بندوق بھی تحفہ میں دے دیا
رپوٹ ( بلوچستان میڈیا )

10/12/2022

کوئٹہ :
20-12-2022
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہومن رائٹس سکرئٹری و رکن بلوچستان اسمبلی احمد نواز بلوچ نے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول گریڈ بنگلزئی کے سالانہ نتائج اور تقسیم انعامات کے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معیاری تعلیم کو ہر بچے کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا اب تعلیم سے واقف ہیں اب ہمیں معیاری تعلیم کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ سرکاری ہوں یا نجی تعلیمی ادارے سب کو چاہیے کہ معیاری تعلیم کو ہر بچے تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرئے۔
انہوں نے معیاری تعلیم کی فراہمی کو ضرورت وقت قرار دیتے ہوئے ہر فورم پر اس سلسلے میں آواز بلند کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
آخر میں انہوں نے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کی۔ اس موقعے بی این پی کے رئنما میر عبد الغفور سرپرہ ،ٹکری نذیر احمد ابابکی ،میر غلام رسول محمدشہی ،ظہور بلوچ ،انجنئیر یاسر جان ،ڈاکٹر عبدالقاہر ،خیر محمد بلوچ ،ڈاکٹر عبدالشکور ،ڈاکٹر سلیم، نور احمد رودینی و علاقائی معززین و متعبرین اور اساتذہ اکرم موجود تھیں ۔

10/12/2022

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے محکمہ پی ڈی ایم اے آفیسران کو ہدایات کی ہے کہ ممکنہ برفباری کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال پر کٹری نظر رکھی جاے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ کیا جاے اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے زیارت،مستونگ،چمن میں ہیوی لوڈرز بجہوائی جاے انہوں نے ایمرجنسی پلان ٹیم بنانے کے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی مشاورت سے ایمرجنسی پلان بنا کر اقدمات کرنے ہیں۔صوبائی وزیر داخلہ ،و پی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو نے ممکنہ میں برفباری، بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122 اور پی ڈی ایم اے کوآرڈینیشن کے ساتھ تمام ضروری اقدامات کریں۔ زیارت اور دیگر علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ متعلقہ ادارے الرٹ رہیں اور متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو تیز کیا جائے۔وزیر داخلہ کی امدادی کیمپس کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لئے تمام ضروری وسائل بروئے کار لائے جائیں اور متاثرہ علاقوں میں ادویات۔ کھانے اور مویشیوں کے لئے چارے کی فراہمی تسلسل کے ساتھ یقینی بنائی جائے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر محکمہ کے تمام ملازمین چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں بر وقت چیلنجوں سے نمٹا جا سکے ۔جبکہ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم میں نے میں نے صوبائی وزیر داخلہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے مستونگ 3ہیوئ لوڈرز ،زیارت 3ہیوی لوڈرز ،اور چمن 2ہیوی لوڈرز بھجوائے جا چکے ہیں ۔

برادر خان آف قلات سینیٹر پرنس آغاعمر جان احمدزئی 11 دسمبر کو چیف آف نوزی سردار مرحوم عبدالصمد  خان مینگل کے فرزند سردار ...
10/12/2022

برادر خان آف قلات
سینیٹر پرنس آغاعمر جان احمدزئی 11 دسمبر کو چیف آف نوزی سردار مرحوم عبدالصمد خان مینگل کے فرزند سردار عبدالمجید خان مینگل کے دستار بندی میں شرکت کرینگے

کوئٹہ۔ ایوان قلات ۔۔۔۔۔

برادر خان آف قلات سینیٹر پرنس آغاعمر جان احمدزئی کے قیادت میں سردارزادہ میر گل خان گرگناڑی، سردار فخرالزمان رودینی، سردارزادہ سخی بھائی خان سمالانی سمیت دیگرمعزز قبائلی عمائدین چیف آف نوزی سردار عبدالمجید خان محمود زئی مینگل کے 11 دسمبر بیدی ڈاک نوشکی میں منعقد دستار بندی کے تقریب میں خصوصی طورپرشرکت کرینگے،

09/12/2022

پیر بخش سمالانی میں میر حاجی داؤد جان شاہوانی میر زاہد رند کی قیادت میں ڈاکٹر ثنا اللہ پرکانی ماسٹر حاجی ابراہیم سمالانی عبدالرازق سمالانی ۔ نے اپنے200 ساتھیوں سمیت بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کیا۔پھلوان پیربخش سمالانی۔ حاجی محمد خان۔ حاجی فاضل لہڑی۔ حاجی میر احمد۔ رحمت اللہ پرکانی ۔عبدالرحمن پرکانی۔ عبدالعزیز پرکانی۔ محمد ایوب پرکانی ۔ ۔
اور اس موقع پر ٹکری سجاد شاہوانی دشت امن کمیٹی کے چیئرمین ملک اعجاز شاہوانی سردار سجاد شاہوانی میر جہانزیب شاہوانی میر الہی بخش شاہوانی سردار نوروز شاہوانی کمانڈر ملک ارشاد شاہوانی ۔نثار احمد شاہوانی میر شوکت شاہوانی میر بیبرگ شاہوانی ۔ سید انور شاہ۔ میر سرفراز رند۔ سید عدیل شاہ۔ مقبول جان ساتکزہی کبیر شاھوانی قدیم شاھوانی میر عدنان لہڑی ملک وقار لہڑی کرار احمد شاہوانی ملک نصیب اللہ شاہوانی۔ثنا اللہ پرکانی عتیق الرحمن میر قاسم کرد خلیل کرد عبدالقادر کرد۔محمد رمضان کرد۔محمد ابراہیم کرد نبی داد کرد محمد حنیف منیگل علاءالدین مینگل محمد اعظم حاجی ضیا پرکانی کرار احمد شاہوانی عادل شاہوانی میر سرفراز شاہوانی میر چاکر شاہوانی مجاہد شاہوانی سمیع اللہ شاہوانی غلام محمد لہڑی۔ ودیگر کثیر تعداد نیں موجود تھے

08/12/2022

قمبرانی روڈ پہ ناکس مٹیریل استعمال کرکے ایک ہی دن میں روڈ ٹوٹ۔ گیا حکام بالا نوٹس لے عوام کی شکایت

08/12/2022

کوئٹہ
ائرپورٹ روڈ پہ آغا ہاہوسنگ سوسائٹی کے دفتر میں خوشحال خان کاکڑ کے لیے صادق آغا نے خصوصی دعوت کا احتمام کیا تھا جس میں ایم پی ائے نصراللہ خان زہرے اور دیگر قبائلی و سیاسی لوگوں نے شرکت کی

08/12/2022

کوئٹہ سراوان ہاوس
چیف آف سراوان نواب اسلم خان رئسانی اینے ہزاروں کارکنوں اور اتحادیوں کے ساتھ جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کی سربرائی میں جمعیت عماء اسلام شمولیت کا اعلان کردیا

08/12/2022
07/12/2022

کوئٹہ
سراوان ہاوس شمولیتی پروگرام میں لوگوں کا آنا شروع

07/12/2022

Quetta

06/12/2022

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے جمعیت علماءاسلام میں شمولیت کیلئے سراوان ہاﺅس جلسہ گاہ میں تبدیل
پنڈال سج گیا،خیر مقدمی بینرز آویزاں ، استقبالہ کیمپ قائم ، نواب محمد اسلم خان رئیسانی ، نوابزادہ رئیس رئیسانی کی سربراہی میں کئے جانےو الے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں

Address

Adlat Road Quetta
Quetta
8730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Media:

Share