My Page

My Page Your Own Page

12/10/2018

This is something you don't see everyday! Taken in Hamriya on the Honda Road.

12/10/2018

نیا چور ، اور چوری متعارف 😂😂

Like page
12/10/2018

Like page

12/10/2018

42 news

02/10/2018

ٹالک شو آف دی ئیر

‏ایک  پھٹان نے ایک ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم پنجابی کے نمبر پر بھیج دیا ،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی ہر کوشش ج...
02/10/2018

‏ایک پھٹان نے ایک ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم پنجابی کے نمبر پر بھیج دیا ،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی ہر کوشش جب ناکام ہوگئی تو پھٹان صاحب نے اُسی نمبر پر ایک میسج بھیجا۔
آپ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ھے۔
‏آپ نے ایک ہزار کا بیلنس قبول کرکے اپنی ممبر شپ کی توثیق کر دی ھے اور آپ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہوگی کہ آپ کا انتخاب تنظیم کے فدائی وِنگ میں ھو گیا ھے۔
آپ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی آپ کے گھر سے اُٹھا لیا جائے گا۔
‏تھوڑی دیر بعد ہی پھٹان کو دو ہزار کا بیلنس اس میسج کے ساتھ وصول ہوا کہ
بھائی جان، موبائل چارجر میں لگا ہونے کی وجہ سے کال وصول نہیں کر سکا تھا ،
بہرحال دو ہزار کا بیلنس وصول کریں نیز مجھے معاف کردیں
میری نہ صرف نظر کمزور ھے بلکہ ایک ٹانگ پولیو کی وجہ سے ناکارہ اور ایک ہاتھ پر فالج بھی ھے۔

18/09/2018
17/09/2018

پاکستانی قوم

 #بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے خوشخبری ملازمت کے لئے عمر 40 سال کر دی گئی(2017 سے 2020 تک) گورنرکے آ رڈرز کے مطابق۔
16/09/2018

#بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے خوشخبری ملازمت کے لئے عمر 40 سال کر دی گئی(2017 سے 2020 تک) گورنر
کے آ رڈرز کے مطابق۔

مولانا طارق جمیل صاحب سے ایک صحافی نے پوچھا کہ مولانا آپ ہمیشہ امیر لوگوں کے ساتھ نظر آتے ہیں غریبوں کے پاس کیوں نہیں نظ...
16/09/2018

مولانا طارق جمیل صاحب سے ایک صحافی نے پوچھا کہ مولانا آپ ہمیشہ امیر لوگوں کے ساتھ نظر آتے ہیں غریبوں کے پاس کیوں نہیں نظر آتے؟؟
تو مولانا نے کہا کہ دیکھو بھائی میں مختلف جگہوں پر غریب لوگوں کو جھولی پھیلاتا ہوں کہ اللہ اس کے رسولﷺ کی مان لو مگر وہاں آپ کے کیمرے نہیں ہوتے آپ کے کیمرے صرف امیروں کی کوریج کرتے ہیں ۔۔۔
اسی وقت صحافی منہ لٹکائے مولانا کا رسمی شکریہ ادا کرتے ہوۓ کھسک گئے-
اللہ مولانا کی محنت قبول فرمائے جو ہر عام و خاص کی ہدایت کا غم لیکر در در پہ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

14/09/2018

جناب وزیراعظم صاحب
کچھ یادیں ہم دلائیں گے
(ایک نایاب ویڈیو)

 #کوئلےکی کان میں ہیرے مرتے دیکھے #سانحہ کوہاٹنا بڑی بڑی ایئر کنڈیشنر ایمبولینسز آئیںنا میڈیا پے خصوصی ٹرانسمیشن چلیںنا ...
13/09/2018

#کوئلےکی کان میں ہیرے مرتے دیکھے
#سانحہ کوہاٹ
نا بڑی بڑی ایئر کنڈیشنر ایمبولینسز آئیں
نا میڈیا پے خصوصی ٹرانسمیشن چلیں
نا سوشل میڈیا پے تعزیتی پوسٹس لگیں
کیونکہ یہ غریب اور مزدور تھے
کاش انہوں نے بھی کسی امیر اور اشرافیہ گھرانے میں آنکھ کھولی ہوتی تو آج انکے لئے بھی دعائیہ تقریبات و تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہو رہا ہوتا،
لیکن کیوں
ہمارا دوہرا معیار
آخر کیوں
😥😥

🤔🤔🤔
08/09/2018

🤔🤔🤔

08/09/2018

میرے مطابق قانون پولیس نے نہیں دوسرے نے ہاتھ میں لیا
کیا خیال ہے؟

افغانستان۔ په حوض مدد کي د احمدشاه بابا ابدالي شرکت د ۴۰۴ بس موټر د ټکر تصوېرونه.په دې پېښه کي ۱۵ تنو خپل ژوند د لاسه ور...
08/09/2018

افغانستان۔ په حوض مدد کي د احمدشاه بابا ابدالي شرکت د ۴۰۴ بس موټر د ټکر تصوېرونه.
په دې پېښه کي ۱۵ تنو خپل ژوند د لاسه ورکړ او ۲۵ نور ټپیان سوه.

😲😲😲
08/09/2018

😲😲😲

07/09/2018

ڈوب مرو حکمران

Address

Dr Bano Road
Quetta
88000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share