
28/12/2023
عبدالرحمن زئی ،
سعید محمد کاکڑ کے جانب سے عشائیہ جس میں قبائلی وسماجی رہنما امیر امان اللہ خان کاکڑ،پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 266 حاجی صلاح الدین کاکڑ،شبیر کاکڑ،ہارون کاکڑ،ڈاکٹر شراف الدین کاکڑ ،احسان اللہ خان،محمود خان،ناصر کاکڑ،ودیگر قبائلی عمائدین نے شرکت کی