Haji laljan jaffar fans

Haji laljan jaffar fans Govt officer

18/09/2025
12/09/2025

"A monitoring and progress review meeting on road and building schemes was held via Zoom under the chairmanship of Secretary Communications and Works, Lal Jan Jafar. The meeting was attended by all Chief Engineers, Superintending Engineers, and Executive Engineers."

22/08/2025

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا اربن فاریسٹ پارک کا افتتاح

اس موقع پر انہوں نے درخت لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔
چیف سیکرٹری

ہر ذمہ دار شہری کا یہ قومی اور اخلاقی فرض ہے کہ اپنے اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائیں۔ چیف سیکرٹری

اس پودے کی مناسب نگہداشت اور حفاظت بھی کی جائے۔ شکیل قادر خان

زیادہ سے زیادہ درخت لگانا اور جنگلات کے رقبہ میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چیف سیکرٹری

ماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ماحول کو ناصرف خوبصورت بناسکتے ہیں۔ شکیل قادر خان

شجرکاری کے فروغ سے ماحولیاتی آلودگی سے نجات پاسکتے ہیں۔
شکیل قادر خان

منصوبے کا مقصد کوئٹہ کے موسمی حالات کو بہتر بنانا اور شہر کے بلند درجہ حرارت اور ہوا کے معیار کے مسائل کو کم کرنا ہے۔ شکیل قادر خان

اربن فاریسٹ پارک شہری جنگلاتی منصوبوں کا ایک حصہ ہیں جو شہر کی ماحولیاتی بہتری کے لیے بنائے گئے ہیں۔ چیف سیکرٹری

پارک میں قدرتی خوبصورتی اور ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری

اس طرح کا پارک قدرتی ماحول کی حفاظت اور قدرتی مناظر کی خوبصورتی کو فروغ دیتا ہے۔ چیف سیکرٹری

ماحول سے کاربن کانٹینٹ ختم کریں گے ماحول کو صاف بنائیں گے۔ چیف سیکرٹری

ماحول سے کاربن کانٹینٹ ختم کرنا یا کم کرنا فضائی معیار کو بہتر بنانے کے لیے بہت اہم ہے۔ شکیل قادر خان

ماحولیاتی تحفظ کے لیے اوپن اسپیس پروگرام اور غیر فعال کھلی جگہوں کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے، شکیل قادر خان

قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو صحت مند تفریحی ماحول فراہم کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ شکیل قادر خان

عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مزید پارک قائم کرنے کے حوالے سے مختلف اقدامات جاری ہیں۔ چیف سیکرٹری

تاکہ عوام کے لیے تفریحی اور تفریحی جگہوں میں اضافہ کیا جا سکے۔ شکیل قادر خان

اس طرح کے پارک عوام کی تفریح اور خوشگوار ماحول کے لیے اہم ہیں۔ چیف سیکرٹری

02/08/2025

Boss ♥️

04/06/2025

Say Mashallah ❤️

18/05/2025

محکموں میں کوآرڈینیشن سے مثبت نتائج برآمد ہوتے ہیں
بی ایم سی اور سائنس کالج میں ہم آہنگی کا کامیاب مظاہرہ
سی اینڈ ڈبلیو، صحت اور تعلیم کی مشترکہ کاوشیں قابل ستائش – سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیولعل جان جعفر

14/05/2025

‏دلوں میں اترنے کے لیے پھولوں کی نہیں
اچھے الفاظ اور اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے،
دل ایک باغ کی طرح ہے،
اس میں محبت بھی اگتی ہے،
نفرت بھی، ڈر بھی، رضا بھی اور ناراضگی بھی اگتی ہے،
یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم کیسا بیج بوتے ہیں۔۔۔۔
✨♥️

MCMC group met with Secretary C&W LalJan Jaffar sb
13/05/2025

MCMC group met with Secretary C&W LalJan Jaffar sb

10/05/2025

ہم مر بھی گئے تو ہماری یادیں تم سے وفا کریں گی ❤️

Address

Balochistan
Quetta
9876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji laljan jaffar fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share