23/12/2015
آپ اچھے شاعر ہیں، اچھے ادیب ہیں،علم وادب سے شغف رکھتے ہیں، سیاسئ میدان ، کھیولوں کی دنیا ، شابز یا ہھر امورِخانہ داری کے موضوعات پر لکھنا چاھتے ہیں تو ماہنامہ دستک آپ کو دے رھا ہے ایک موقع اپنی آواز دنیا تک پہنچانے کا۔
خواہشمند افراد اپنے کوائف ماہنامہ دستک کے فیس بک پیج پرارسال کریں۔
ہمارافیس بک پیج ایڈریس ہے۔
www.facebook.com/MonthlyDastakQta
یا ہمیں ای۔میل کریں۔ ہمارا ای۔میل ایڈریس ہے۔
[email protected]
Monthly Dastak Magzine is one of product from Nashanas Group of Publishers.