
27/08/2025
⚠️ ہنگامی سیلاب الرٹ
چناب میں پانی کی سطح آئندہ 12 گھنٹوں میں مزید بڑھ کر 5.5 سے 6.0 لاکھ کیوسک تک پہنچنے کا امکان ہے۔
راوی، جسسر کے مقام پر 2.0 لاکھ کیوسک تک
جبکہ ستلج، گنڈا سنگھ والا پر 2.8 لاکھ کیوسک تک پہنچنے کی پیش گوئی ہے۔
🚨: تمام کمزور اور خطرے سے دوچار علاقوں سے فوری انخلاء کی سختی سے ہدایت دی جاتی ہے۔
چناب کے آس پاس کے علاقوں کے رہائشی فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔