مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ

مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ This is a social media page for news.

مسلم اتحاد فلاحی کمیٹی کے ممبران کا آج علاقے کے صفائی کے صورتحال پر آصف بٹ صاحب سے ملاقات ۔اس ملاقات میں فلاحی کمیٹی صدر...
24/04/2025

مسلم اتحاد فلاحی کمیٹی کے ممبران کا آج علاقے کے صفائی کے صورتحال پر آصف بٹ صاحب سے ملاقات ۔
اس ملاقات میں فلاحی کمیٹی صدر قربان خان معاون صدر اسماعیل خان علاقے کے صفائی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔
آصف بٹ صاحب نے مکمل طور پر یقین دہانی کرائی گئی اور اس پر جلد سے جلد عمل درآمد کیا جائے گا ۔

کل عید ہو گی یا نہیں ، مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج
30/03/2025

کل عید ہو گی یا نہیں ، مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج

کوئٹہ میں 6 روزوں کے دوران گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والے گیس دھماکے کے 10 سے زائد واقعات میں 80 سے زائد...
07/03/2025

کوئٹہ میں 6 روزوں کے دوران گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والے گیس دھماکے کے 10 سے زائد واقعات میں 80 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوئے

احتیاط کریں رمضان المبارک کا مہینہ ہے رات کو گیس لوڈ شیڈنگ ہوتی سونے سے پہلے گیس وال بند کرکے سوئیں کیونکہ اپنی حفاظت خو...
07/03/2025

احتیاط کریں رمضان المبارک کا مہینہ ہے رات کو گیس لوڈ شیڈنگ ہوتی سونے سے پہلے گیس وال بند کرکے سوئیں کیونکہ اپنی حفاظت خود کرنی پڑتی۔

وارڈ 58 حلقہ پی بی 46 کمشنر کوٹٹہ حمزہ شفاقت صاحب ایڈمنسٹریٹر کوٹٹہ ۔اے سی سریاب ماریہ شیمون صاحبہ کا آج مسلم اتحاد فلاح...
21/02/2025

وارڈ 58 حلقہ پی بی 46
کمشنر کوٹٹہ حمزہ شفاقت صاحب ایڈمنسٹریٹر کوٹٹہ ۔اے سی سریاب ماریہ شیمون صاحبہ کا آج مسلم اتحاد فلاحی کمیٹی کی طرف سے ہنگامی بنیادوں پر مین چالوباوڑی پل جتک اسٹاف کا دور کیا گیا ۔
فلاحی کمیٹی کی ممبران اور سربراہان میں سے فلاحی کمیٹی صدر قربان خان بڑیچ اطلاعات عبد الرحمن آغا معاون صدر اسماعیل خان بڑیچ ڈپٹی جنرل سیکریٹری فتح خان سالار سربراہ حاجی شمس الرحمن اور علاقے کے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والا تمام افراد نے علاقے کے تمام تر مسائل کو ان کے سامنے رکھ دیا ڈپٹی کمشنر حمزہ شفاقت صاحب ایڈمنسٹریٹر اے سی سریاب ماریہ شیمون صاحبہ اور ان کے تمام ٹیم نے مکمل طور پر یقین یعنی کروائی اور انشاءاللہ اس پر مکمل عمل درامد کیا جائے گا۔
فلاحی کمیٹی مشرقی بائی پاس

31/08/2024

کوئٹہ
ہمارے مسلم اتحاد کالونی جتک اسٹاف میں گیس کی بحالی شروع ہوئی اپ لوگوں کے ایریے میں کیا صورتحال ہے

جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں، بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پرسکون طریقے سے کھولیں، تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ...
11/03/2024

جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں، بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پرسکون طریقے سے کھولیں، تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ہو، پھر گیس ٹیوب کو بند کردیں اور اس وقت تک لائٹ آن نہ کریں جب تک کہ گیس کی بو پوری طرح غائب نہ ہوجائے۔

اس کے علاوہ اگر آپ کو گیس کی بو آتی ہے تو فریج مت کھولیں، کیونکہ اس سے بھی دھماکہ ہوتا ہے، اور یہاں تک کہ سکشن پنکھے کو بھی آن نہ کریں کیونکہ اس میں برقی چارج ہوتا ہے، بس کھڑکیاں کھولیں۔

جتنا ہوسکے اسے شائع کریں، شاید اللہ آپ کو خطرے سے بچنے میں مدد دے، اور آپ کو اجر ملے.

فلاحی کمیٹی کا ہفتہ وار میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے آج 26/12/2024 پانچوں سیشن اور حاجی خالو گلی میں گیس پائپ لائن منصوبے جو...
27/12/2023

فلاحی کمیٹی کا ہفتہ وار میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے آج 26/12/2024 پانچوں سیشن اور حاجی خالو گلی میں گیس پائپ لائن منصوبے جو کہ کروڑوں کی لاگت کا تھا جس میں شاہ محمد گلی پائپ لائن منصوبے بھی شامل ہیں مکمل ہونے کے حوالے سے علاقے کے بزرگوں اور نوجوانوں نے فلاحی کمیٹی کے ممبران کا شکریہ ادا کیا اور آنے والے جنرل الیکشن میں فلاحی کمیٹی کے تمام ممبران کو یقین دلایا کہ جو بھی امیدوار فلاحی کمیٹی تجویز دے گیا انشاء اللہ علاقے کے تمام افراد آس پہ آمین کرے گیا فلاحی کمیٹی ہر علاقے کی سطح پر سیکرٹری اور جنرل سیکرٹری کا انتخاب کرتے رہے گہے ۔تاکہ پورے علاقوں کو تنظیمی امور پر قائم اور دائم رکھ سکے اور علاقے کی تمام تر مسئلے مسائل پر بات چیت کرنے میں اسانی ہوں۔
فلاحی کمیٹی صدر قربان بڑیچ ۔

Address

Satellite Town Block 05
Quetta

Telephone

+923458342172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ:

Share