shafiullah

shafiullah shafiullah

02/04/2024
02/04/2024

اس بچی کے اقربا کو ڈونڈ نے میں مدد کرے

29/01/2024

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ:‏‏‏‏
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلِہ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏
دَعُوهُ فَإِنَّ لِصَاحِبِ الْحَقِّ مَقَالًا
*رسول ﷲ ﷺ کا فرمان*
اسے چھوڑ دو ۔ کیونکہ جس کا کسی
پر حق ہو تو وہ کہنے سننے کا بھی
حق رکھتا ہے ۔
*عنوان*
مقروض سے جب قرض کی واپسی کا
مطالبہ کیا جائے تو مقروض کا رویہ
کیسا ہونا چاہیے
*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:2306

28/01/2024

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيهِ،عَنْ جَدِّهِ قَالَ:‏‏‏‏
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
لَا يَحِلُّ بَيْعُ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ ،
وَلَا رِبْحُ مَا لَمْ يُضْمَنْ»
*رسول ﷲ ﷺ کا فرمان*
جو چیز تیرے پاس نہیں ، اسے بیچنا
جائز نہیں ، اور جس کی ذمہ داری
قبول نہیں کی گئی ، اس پر نفع
لینا بھی جائز نہیں ۔
*عنوان*
تجارت کا بہت بڑا شرعی اصول
نفع اور نقصان کی ذمہ داری(رسک) لینا
*حوالہ*: سُنَنِ ابنِ ماجہ.
حدیث نمبر:2188

17/01/2024

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
أَفَلَا جَعَلْتَهُ فَوْقَ الطَّعَامِ كَيْ يَرَاهُ النَّاسُ،
مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنِّي»
*رسول ﷲ ﷺ کا فرمان*
تو تم نے اس ( بھیگے ہوئے غلے ) کو
اوپر کیوں نہ رکھا تاکہ لوگ اسے
دیکھ لیتے ؟ جس نے دھوکا کیا ،
وہ مجھ سے نہیں ۔‘‘( ان لوگوں میں
سے نہیں جنہیں میرے ساتھ وابستہ
ہونے کا شرف حاصل ہے ۔ )
*عنوان*
تجارت کا بہت اہم اصول
کسی کو دھوکا نہیں دینا
*حوالہ*:صحیح مسلم.
حدیث نمبر:284
🌙 5رجب المرجب 1445 ہجری
بمطابق 17 جنوری2024 بروز بدھ

17/01/2024

ماشاءاللہ

08/01/2024

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَأَنَّ رَسُولَ اللَّهِﷺقَالَ
كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ
أَبَى ". قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ،
وَمَنْ يَأْبَى ؟ قَالَ:مَنْ أَطَاعَنِي
دَخَلَ الْجَنَّةَ،وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ أَبَى
*رسول ﷲ ﷺ کا فرمان*
ساری امت جنت میں جائے گی
سوائے ان کے جنہوں نے انکار
کیا, صحابہ نے عرض کیا:
یا رسول اللہ!انکار کون کرے گا؟
فرمایا کہ جو میری اطاعت کرےگا
وہ جنت میں داخل ہو گا اور
جو میری نافرمانی کرے گا
اس نے انکار کیا ۔“
*عنوان*
جنت میں جانے سے انکار کرنے
والے لوگ کون ہیں
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:7280

17/12/2023

Address

Pashton Abad
Quetta
0314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shafiullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share