Daily Balochistan News

Daily Balochistan News Daily Balochistan News Qta
Balochistan's most trusted news source.Fast,factual,and focused on the people's voice.
(1)

Daily Balochistan News was in 1996 established on. Balochistan News /Quetta News
بلوچستان نیوز سب سے باخبر آواز عوامی مسائل کی مئوثر ترجمانی

نصیر آباد، چھتر میں بجلی کے ہائی ٹرانسمیشن ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا، اندرون بلوچستان فراہمی متاثر ہونے کا ...
10/05/2026

نصیر آباد، چھتر میں بجلی کے ہائی ٹرانسمیشن ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا، اندرون بلوچستان فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
https://www.balochistannews.pk/2026/05/10/14972

10/05/2026

*معرکہ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جنوبی بلوچستان بھر میں شاندار تقریبات کا انعقاد،مرکزی تقریب ہیڈکوارٹر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) تربت میں منعقد*

معرکہ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جنوبی بلوچستان بھر میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔مرکزی تقریب ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)تربت میں منعقد ہوئی،جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، قبائلی عمائدین، مقامی معززین، تربت اور ملحقہ علاقوں کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء نے آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے ہمراہ یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

جنوبی بلوچستان کے دیگر علاقوں تمپ، مند، ہوشاب، ڈنڈار، بٹ بلیدہ، عبدوئی، پنجگور، دالبندین، یکمچھ، نوکنڈی ،خاران اور ماشکیل میں ریلیوں اور مختلف تقریبات کا بھی انعقاد کیا گیا،جس میں جنوبی بلوچستان کے عوام نے افواج پاکستان کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

دشمن کے تاریکی میں کیے حملے کا تاریخی جواب دیا، ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم شہ...
10/05/2026

دشمن کے تاریکی میں کیے حملے کا تاریخی جواب دیا، ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم شہباز شریف
https://www.balochistannews.pk/2026/05/10/14964

لکپاس کسٹم ویئر ہاﺅس میں لگی آگ نے خطرناک صورت اختیار کرلی، 17 افراد زخمی، فائر بریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروفhttps://w...
10/05/2026

لکپاس کسٹم ویئر ہاﺅس میں لگی آگ نے خطرناک صورت اختیار کرلی، 17 افراد زخمی، فائر بریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف
https://www.balochistannews.pk/2026/05/10/14960

10/05/2026

لکپاس کے قریب کسٹم ویئر ہاؤس میں آگ لگنے کی اطلاعات۔۔۔ فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ رہی ہے۔ تاحال آگ کی وجہ اور کسی جانی نقصان کی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی، جبکہ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔


بنوں میں پولیس چوکی پر خودکش حملہ، 15 اہلکار شہید، 3 زخمی، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوسht...
10/05/2026

بنوں میں پولیس چوکی پر خودکش حملہ، 15 اہلکار شہید، 3 زخمی، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
https://www.balochistannews.pk/2026/05/10/14944

10/05/2026

پارلیمانی سیکرٹری نوابزادہ زرین خان مکسی سیکرٹری حمیداللہ ناصر ٹوررزم کے حوالے سے منعقد پروگرام کے اختتام پر شیلڈ تقسیم کررہے ہیں

10/05/2026

نواب زادہ زرین خان مکسی خطاب ٹوررزم کے حوالے سے سرینا ہوٹل میں اختتامی تقریب سے

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Balochistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Balochistan News:

Share

Category