Pashtoon Azad Media

Pashtoon Azad Media Every Breaking News Of Chaman and pashtoon areas

کاش یہ لیلا مجنوں آج زندہ ہوتے😐
07/03/2026

کاش یہ لیلا مجنوں آج زندہ ہوتے😐

13/02/2026
05/12/2025

خدائ دئ پہ دواڑو خواوو دغہ د بے وزلو د نیمئ شپے ازار درپسئ کئ۔ نور خو زموژ پہ وس کئ نستہ دا شرا می پہ وس دہ👉👉

05/12/2025

یا اللہ تہ زموژ د چمن مدد وکے
حالات وای ندی برابر
چمن بارڈر

05/12/2025

خدايه خير.
د چمن او سپين بولدک ترمينځ له دروازې سره نږدې د سپکو او درنو وسلو ږغونه اورېدل کيږي.

25/11/2025

*"پیٹرول اور ڈیزل منتقل کرنے والے بلوچ اپنی اور بچوں کی زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں وہ مٹی نہیں کھا سکتے ان پر رحم کرو"*

24/11/2025

د دے وس رنگ دسیاسی دی
خبری دہ دسیاسی دی
دا ورتا تہ ناست سی دی
یا ورسہ ملگری سی دی
ودا تہ زہ حیران یم
خالی دلکئ ورسرہ کمی دہ مکملہ خ ر دی

ہٹ دھرمی برقرار🫣پاکستانی میڈیا کی یکدم ایک جیسی ہیڈلائنز۔“سرحد بندش سے افغانستان کی معیشت تباہ”“افغان عوام پر شدید اثرات...
23/11/2025

ہٹ دھرمی برقرار🫣

پاکستانی میڈیا کی یکدم ایک جیسی ہیڈلائنز۔
“سرحد بندش سے افغانستان کی معیشت تباہ”
“افغان عوام پر شدید اثرات”
یہ بیانیہ خود بتا رہا ہے کہ اصل گھبراہٹ کس طرف ہے۔

اگر افغان مارکیٹ پاکستان کے لیے غیر اہم ہوتی، اگر افغانستان واقعی اتنا کمزور ہوتا کہ “بندش سے صرف وہی مر رہا ہے”، تو پھر آئی ایس پی آر کو پورے میڈیا کے ذریعے ایک ہی لائن کیوں بکھیرنی پڑی؟

افغانستان میں پہلے کون سا دودھ شہد بہہ رہا تھا؟
وہ ملک تو پہلے بھی بحران میں تھا۔
لیکن پاکستان کی پہلی بار ایک ارب ڈالر سالانہ کی برآمدی مارکیٹ بند ہوئی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ پورا پاکستانی میڈیا ایک دن میں ایک ہی کام کر رہا ہے, تاکہ عوام کو بتا سکے کہ ’’نقصان افغانستان کا ہے‘‘۔

مگر چند حقائق نظرانداز نہیں کیے جا سکتے:

• پاکستان کی ادویات، سیمنٹ، آٹا، مشروبات، موٹر سائیکل, موبائل، سرجیکل سامان کی سب سے بڑی غیر رسمی مارکیٹ افغانستان ہی ہے۔
• صرف ادویات کی افغان مارکیٹ روزانہ ایک ارب پاکستانی روپے کی ہے، جس کا 80 فیصد پشاور نمک منڈی سے جاتا تھا۔
• سرحد بندش سے پاکستانی تاجروں نے خود احتجاج شروع کیا, کیونکہ ٹرک ہزاروں کی تعداد میں کھڑے ہیں۔
• افغانستان نے متبادل مارکیٹیں پہلے ہی بنا لی ہیں — ایران، وسطی ایشیا، چین۔
• مگر پاکستان کی برآمدات کا بڑا حصہ افغانستان پر ہی کھڑا ہے اور فوری متبادل موجود نہیں۔

اس لئے اس ایک جیسے میڈیا بیانیے سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اصل پریشانی کہاں ہے۔

اگر نقصان صرف افغانستان کا ہوتا،
تو پاکستان والے اتنی جلدی چیخ چیخ کر “افغان عوام مشکل میں” کا راگ نہ الاپتے

22/11/2025

مودی اور انڈیا کا طیارہ پھر گر گیا

21/11/2025

دایہ ثوبت دہ خلگ وایہ چہ شان مہ نہ دہ وڑہ

20/11/2025

داہ پیغام دی اول ٹولہ ورونہ واوری او بیاہ درسرہ شیر کی

ضلع چمن سے تعلق رکھنے والے محکمہ تعلیم کے دو درخشاں ستارے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس اچکزئی اور ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکی...
20/11/2025

ضلع چمن سے تعلق رکھنے والے محکمہ تعلیم کے دو درخشاں ستارے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس اچکزئی اور ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن نادر شاہ اچکزئی نے گریڈ 18 سے ترقی پاکر گریڈ 19 حاصل کیا۔
جوکہ نا صرف علاقے انکے اور انکے خاندان کیلئے بلکہ پورے علاقے کیلئے ایک اعزاز اور فخر کی بات ہیں۔

Address

Prince Road Quetta
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashtoon Azad Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share