19/10/2018
جب ہم نماز پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں تو اللہ سے رہنمائی مانگنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔ اور یہیں سے گمراہی کا راستہ شروع ہوتا ہے ہم جتنا دور نکل جاتے ہیں اتنا ہی بےخبر ہوتے جاتے ہیں۔۔ اور وہ رحیم ہم سے اتنی محبت کرتا ہے کہ ہمیں پھر بھی اپنی نعمتوں سے نوازتا رہتا ہے -