YR News Quetta وائی آر نیوز کوئٹہ

YR News Quetta وائی آر نیوز کوئٹہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YR News Quetta وائی آر نیوز کوئٹہ, News & Media Website, Quetta.

SOCIAL MEDIA !سوشل میڈیا ۔
آفیشل واٹسپ نمبر
03491236597
نیوز کی خواہشمند حضرات بھی رابطہ کر سکتے ۔سیاسی انٹرویوز ۔ اور دیگر صورتحال ۔ ہمارے پیج کو فالو کریں تاکہ بر وقت آپکو اپڈیٹ ملتے رہیں

دشمن چھپ کر وار کرتا ہے 😭
07/05/2025

دشمن چھپ کر وار کرتا ہے 😭

29/04/2025
23/04/2025

"انسان کے تین وفادار دوست ہوتے ہیں,
زندہ باپ، بوڑھی ماں اور محفوظ کی ہوئی رقم."

افغا نستا ن. سکول کا نیا نافذ کردہ سرکاری یونیفارم. سفید لباس، واسکٹ اور پگڑی.
22/04/2025

افغا نستا ن. سکول کا نیا نافذ کردہ سرکاری یونیفارم. سفید لباس، واسکٹ اور پگڑی.

22/04/2025

یا اللہ ہمیں فجر کی نماز مسجد نبوی ﷺمیں پڑھنے کی توفیق عطاء فرما
آمین

21/04/2025

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے روٹی کی قیمت 40 سے کم کرکے 30 روپے مقرر کردی!

آپ کا چھوٹا سا احساس کسی بے زبان کی زندگی بچا سکتا ہےگرمی کے موسم میں پرندوں کے لئے پانی ضرور رکھیں🌹💫
21/04/2025

آپ کا چھوٹا سا احساس کسی بے زبان کی زندگی بچا سکتا ہے
گرمی کے موسم میں پرندوں کے لئے پانی ضرور رکھیں🌹💫

*لَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ مَنْ کَانَ فِیْ قَلْبِہٖ مِثْقَالُ ذَرَّۃٍ مِنْ کِبْرٍ*’’ وہ شخص جنت میں داخل نہیــں ہــو گا جس...
20/04/2025

*لَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ مَنْ کَانَ فِیْ قَلْبِہٖ مِثْقَالُ ذَرَّۃٍ مِنْ کِبْرٍ*

’’ وہ شخص جنت میں داخل نہیــں ہــو گا جس کــے دل میــں ذرہ برابر تکبــر ہــو گا"

> *[صحیح مسلم:۹۱]*

20/04/2025

*" اَلۡحَمۡدُلِلّٰه " کہنا ہـزار شکایتوں سے بہتر ہے کیونکہ🫠*
*شکوہ کر کے بھی انسان بےسکون ہی رہتا ہے........🥲*

19/04/2025

*وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی*
*نہیں سمجھ سکتے جن لوگوں*
*کے لیے آپ ہمیشہ دستیاب ہیں*

جیل کے باہر دھوپ میں ملاقات کا انتظار کرتی عمران خان کے بہن کی ویڈیو وائرل، پس یہ ثابت ہوتا کے مشکل وقت میں صرف خونی رشت...
16/04/2025

جیل کے باہر دھوپ میں ملاقات کا انتظار کرتی عمران خان کے بہن کی ویڈیو وائرل، پس یہ ثابت ہوتا کے مشکل وقت میں صرف خونی رشتے آپکے ساتھ ہوتے💯




Address

Quetta

Telephone

+923491236597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YR News Quetta وائی آر نیوز کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share