Geo Quetta

Geo Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Geo Quetta, News & Media Website, Quetta.

Quetta-(Urdu کوئٹہ) is the capital of provance Balochistan in Pakistan-(The lend of beauty)-This Geo Quetta page is for general advice and educational purposes and also expose the the beauty of Quetta.

یہ واقعہ ہم سب کے لیے ایک سبق ہے۔ ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر دوسروں کو ہنسانے، شہرت حاصل کرنے اور چند لمحوں کی تفریح کے بج...
15/08/2026

یہ واقعہ ہم سب کے لیے ایک سبق ہے۔ ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر دوسروں کو ہنسانے، شہرت حاصل کرنے اور چند لمحوں کی تفریح کے بجائے اپنی زندگی، اپنے اعمال اور آخرت کے بارے میں بھی سوچیں۔ زندگی بہت مختصر ہے، موت کسی بھی وقت آ سکتی ہے۔ اللہ ہمیں نیکی کرنے، دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنے اور اپنی آخرت سنوارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

دو دن کی یہ زندگی ہے، آخرکار ہم سب نے اپنے حقیقی گھر، یعنی قبرستان کی طرف لوٹ جانا ہے۔ اس لیے اپنی دنیا سنوارنے کے ساتھ ...
14/08/2026

دو دن کی یہ زندگی ہے، آخرکار ہم سب نے اپنے حقیقی گھر، یعنی قبرستان کی طرف لوٹ جانا ہے۔ اس لیے اپنی دنیا سنوارنے کے ساتھ اپنی آخرت کی بھی تیاری کریں۔ غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں، اپنے اسلامی فرائض ادا کریں، نیکی کے کام کریں اور لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔ اللہ نے جتنی بھی عمر عطا کی ہے، اسے نیکی اور بھلائی میں گزاریں، کیونکہ «كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ» — ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ 🤲

مستونگ: وزیرِ داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو پر قاتلانہ حملہ، محفوظمستونگ میں وزیرِ داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لان...
14/08/2026

مستونگ: وزیرِ داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو پر قاتلانہ حملہ، محفوظ

مستونگ میں وزیرِ داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کے سکیورٹی قافلے پر فائرنگ کی گئی، تاہم وزیرِ داخلہ محفوظ رہے۔ حملے میں سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

کوئٹہ کی میکانگی روڈ پر بیٹھا یہ معزز شخص اپنے بچوں کے لیے حلال رزق کمار ہیں ہے❤️اگر ضرورت نہ بھی ہو تو کبھی کبھی ایسے ل...
14/08/2026

کوئٹہ کی میکانگی روڈ پر بیٹھا یہ معزز شخص اپنے بچوں کے لیے حلال رزق کمار ہیں ہے❤️
اگر ضرورت نہ بھی ہو تو کبھی کبھی ایسے لوگوں سے چیز خرید لیا کریں، شاید آپ کی ایک چھوٹی سی خریداری ان کے گھر کا چولہا جلا دے۔ 🤲

کوئٹہ والو! 🇵🇰بتائیں، آج 14 اگست کی خوشیاں منا رہے ہیں یا نہیں؟ 👀YES 👍 یا NO 👎 کمنٹ میں بتائیں!دیکھتے ہیں کوئٹہ میں کتنے...
14/08/2026

کوئٹہ والو! 🇵🇰
بتائیں، آج 14 اگست کی خوشیاں منا رہے ہیں یا نہیں؟ 👀

YES 👍 یا NO 👎 کمنٹ میں بتائیں!
دیکھتے ہیں کوئٹہ میں کتنے لوگ آج جشنِ آزادی منا رہے ہیں۔ 💚🇵🇰

بلوچستان کے حالات آج بھی بہت خراب ہیں، ہمیں صرف جشن نہیں بلکہ امن، تحفظ اور سکون بھی چاہیے۔ 💔آزادی سب کا حق ہے، اور بلوچ...
13/08/2026

بلوچستان کے حالات آج بھی بہت خراب ہیں، ہمیں صرف جشن نہیں بلکہ امن، تحفظ اور سکون بھی چاہیے۔ 💔
آزادی سب کا حق ہے، اور بلوچستان کے عوام بھی امن و خوشحالی کے حقدار ہیں۔ 🇵🇰🤲

دل تو یہ چاہتا ہے کہ بلوچستان میں پھر سے امن، سکون اور خوشیاں لوٹ آئیں؛ یا اللہ! اس دھرتی کے ہر مظلوم کی حفاظت فرما اور ...
12/08/2026

دل تو یہ چاہتا ہے کہ بلوچستان میں پھر سے امن، سکون اور خوشیاں لوٹ آئیں؛ یا اللہ! اس دھرتی کے ہر مظلوم کی حفاظت فرما اور ہمارے وطن کو امن عطا فرما۔ 🤲💔

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share