27/07/2025
عبدالرحمان کھیتران نے تین بچوں کو ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کیا اور پھر ان پر تیزاب ڈال کر اندھے کنوئیں میں پھینک دیا تھا وہ عبدالرحمان کھیتران اسٹیبشلمنٹ کی آنکھ کا تارا اور ناک کا بال ہے اور وہ انہی کی سپورٹ سے یہ سب کچھ کرتا ہے ! سینیٹر مشتاق احمد ۔۔