World Of Paradise

World Of Paradise please suppourt us follow like & share

بہت دنوں سے مرے ساتھ تھی مگر کل شاممجھے پتا چلا وہ کتنی خوب صورت ہے...
22/07/2026

بہت دنوں سے مرے ساتھ تھی مگر کل شام
مجھے پتا چلا وہ کتنی خوب صورت ہے.
.
.

آرزو کی یہ سزا ہے کہ زمانہ ہے خلافان سے ملنے کی خدا جانے سزا کیا ہوگی...
21/07/2026

آرزو کی یہ سزا ہے کہ زمانہ ہے خلاف
ان سے ملنے کی خدا جانے سزا کیا ہوگی.
.
.

مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھااس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے...
20/07/2026

مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے.
.
.

پیمانہ کہے ہے، کوئی میخانہ کہے ہےدنیا تیری آنکھوں کو بھی کیا کیا نہ کہے ہے...
19/07/2026

پیمانہ کہے ہے، کوئی میخانہ کہے ہے
دنیا تیری آنکھوں کو بھی کیا کیا نہ کہے ہے.
.
.

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے...
18/07/2026

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے.
.
.

ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائےکوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے...
18/07/2026

ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے.
.
.

17/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان: پہاڑپور پور کے گاؤں کوٹ جائی میں ارضی کے لالچ میں بیٹوں نے سگے والد کو زنجیروں اور رسی سے جکڑ کر کمرے میں بند کر دیا۔ بیٹی اطلاع پر پولیس نے پانچ روز بعد والد کو آزاد کر لیا بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔
ایس پی پہاڑپور محمد اقبال بلوچ نے بتایا ہے کوٹ جائی میں جائیداد کی لالچ میں دو بیٹوں کا والد کو زنجیروں اور رسیوں سے جکڑنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔


یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہےعلاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے..
17/07/2026

یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہےعلاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
.
.

کوئی محفل سے اٹھ کر جا رہا ہےسنبھل اے دل برا وقت آ رہا ہے..
16/07/2026

کوئی محفل سے اٹھ کر جا رہا ہےسنبھل اے دل برا وقت آ رہا ہے
.
.

15/07/2026

😳😳😳😳
.
.

#

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Of Paradise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share