Abrar Ahmed

Abrar Ahmed Journalist I reporter | Social Activist | Digital Creator | Traveler | Humanist |
Sc abrarjank

04/02/2026

ٹرینڈ چلاؤ بلوچ پشتون بھائی بھائی.

Support Journalists Panel in the BUJ elections. Stand with unity, integrity, and a stronger voice for journalists.Your s...
28/01/2026

Support Journalists Panel in the BUJ elections. Stand with unity, integrity, and a stronger voice for journalists.Your support matters.😊🧿👑♥️🤲🏻✌🏻

کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں کے درمیان تنازعہ خوش اسلوبی سے حل کوئٹہ پریس کلب اور سینئر صحافیوں کی مداخلت سے سینئر صحافیوں...
24/01/2026

کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں کے درمیان تنازعہ خوش اسلوبی سے حل کوئٹہ پریس کلب اور سینئر صحافیوں کی مداخلت سے سینئر صحافیوں مرتضیٰ زیب زہری اور عبدالوکیل کے خلاف نامناسب سوشل میڈیا پوسٹ کے معاملے پر فیصلہ ہو گیا مذکورہ پوسٹس اشرف ترین اور صحافی عبدالعلی کاکڑ کی جانب سے کی گئی تھیں جس پر صحافتی حلقوں میں تشویش پائی جاتی تھی معاملے کی سماعت کے بعد فریقین کے درمیان تصفیہ ہو گیا جس کے تحت اشرف ترین اور عبدالعلی کاکر نے دونوں معزز سینئر صحافیوں سے غیر مشروط معذرت کی اور اپنی غلطی تسلیم کی انہوں نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر باضابطہ معذرتی پوسٹ شائع کریں گے بعد ازاں اشرف ترین اور عبدالعلی کاکر نے فیس بک پر معذرتی پوسٹ جاری کر دی جسے کوئٹہ پریس کلب اور صحافتی برادری نے خوش آئند قرار دیا سینئر صحافیوں نے اس تصفیے کو صحافتی اقدار برداشت اور باہمی احترام کی مثال قرار دیا۔

بڑی آزمائش ہمیں زندگی کی حقیقت سمجھانے کے لیے بھی آتی ہے خود کو اتنا مضبوط بنائیں کوئی آزمائش آپ کو توڑ نہ پائے۔Silent m...
08/01/2026

بڑی آزمائش ہمیں زندگی کی حقیقت سمجھانے کے لیے بھی آتی ہے خود کو اتنا مضبوط بنائیں کوئی آزمائش آپ کو توڑ نہ پائے۔
Silent message.

26/11/2025

تھیسس شو 2025 فن محنت اور خوابوں کا حسین امتزاج ہر تصویر ایک کہانی اور میں نے ان لمحوں کو قید کر لیا ہنر کی خوشبو رنگوں کی زبان تھیسس شو کا خوبصورت منظر فنکاروں کی محنت کو سلام یہ لمحے واقعی قابلِ دید تھے یونیورسٹی آف بلوچستان کے فن پارے دل کو چھو لینے والے
۔😍♥️🎨🖼️

















fans

25/11/2025

کوئٹہ: فائن آرٹس کی اسٹوڈنٹ نے اپنے تھیسز ‘The Mirror of Obsession’ پر مبنی گفتگو میں آرٹ احساسات اور انسانی نفسیات کے تعلق پر روشنی ڈالی اور انٹرویو میں انہوں نے اپنی تخلیقی محنت اور اس کے پیغام کو بیان کیا۔

24/11/2025

اس ویڈیو میں تربت سے تعلق رکھنے والی ایک باصلاحیت آرٹسٹ اپنی تخلیقی سوچ اور اپنے پروجیکٹ Prince of Hope کے پیچھے چھپی حقیقت بیان کرتی ہیں انٹرویو میں وہ بتاتی ہیں کہ کس طرح دنیا کے سامنے گوادر اور سی پیک کو ایک جدید میگا انٹرنیشنل سٹی کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن حقیقت میں وہاں کے مقامی لوگ آج بھی پانی جیسی بنیادی انسانی ضرورت سے محروم ہیں گوادر بیلٹ اور ساحلی علاقوں میں پانی کی شدید قلت نے لوگوں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کیا ہوا ہے۔
















ایک سچ لکھنے والی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی گئی مگر سچ کی روشنائی کبھی بجھتی نہیں الفیہ سہیل ایک صحافی نہیں وہ اُن ب...
21/11/2025

ایک سچ لکھنے والی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی گئی مگر سچ کی روشنائی کبھی بجھتی نہیں الفیہ سہیل ایک صحافی نہیں وہ اُن بے آواز لوگوں کی آواز ہے جنہیں کوئی نہیں سنتا آج اس کا لاپتہ ہونا صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں یہ صحافت پر حملہ ہے ہم اس ناانصافی کے خلاف یکجا ہیں اور اُس کی ساتھ اج کے ہونے والے واقعے کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور جو سچ کی راہ پر چلتے ہیں ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا الفیہ سہیل ہم آپکے ساتھ ہیں ہمیشہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻🤲🏻












21/11/2025

Sk ❤️👑🧿

16/11/2025

Beshak 😭🤲🏻

Big shout out to my newest top fans! 💎 Khalifa Haji Muhammad Ayaz, Mir Hammad, Hunter King, Muneer Baloch, Akram Baloch,...
14/11/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Khalifa Haji Muhammad Ayaz, Mir Hammad, Hunter King, Muneer Baloch, Akram Baloch, Zahoor Kurdish, Qadeer Raisani, Mir Zarar Mugheri, Amin Baloch, Warna Bolan, Abdul Rehman MenGal, Faheem Kurdy, Raheem Baloch, Amjad Ali Khaskheli, Tahir Hussain Khan, Imran Aly Laghari Baloch, Qadeer Baloch, Farman Shakir, Saad Khalid, Mir Saab, سمیر کرد

Drop a comment to welcome them to our community, fans

13/11/2025

Subhan Allah ❤️

Address

Quetta City
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrar Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abrar Ahmed:

Share