
27/01/2024
الیکشن کمپئین
دکی۔ کلی ملک محمد جان شادوزئی جھالار میں ملک محمد افضل شادوزئی اور ملک رشید شادوزئی کی رہائشگاہ پر قبائلی رہنما سردار خوشدل خان لونی کے اعزاز میں چائے پارٹی دی گئی اور انیوالے الیکشن میں سردار مسعود علی خان لونی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔