Sardarzada Nouman Khan Nasar

Sardarzada Nouman Khan Nasar Social media activist

08/06/2025

سردارزادہ نعمان خان ناصر کی طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔

31/03/2025

‎عید مبارک! اللہ کرے یہ خوشیوں بھرا دن محبت، امن اور برکتیں لے کر آئے۔ اپنے پیاروں اور ضرورت مندوں کو یاد رکھیں
سردارزادہ نعمان خان ناصر

09/11/2024

کوئٹہ
سردارزادہ نعمان خان ناصر کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے المناک دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جسکے نتیجے میں قیمتی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ۔
انہوں نے اس عمل کو ناقابل قبول قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ کویٹہ جیسے پرامن شہر میں اسکی کوئی گنجائش نہیں ہے
۔سردارذادہ نعمان خان ناصر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی کہ ملوث عناصر کے خلاف فوری اور سخت کاروائی کی جائے ؛
مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔

لورالائی ناصر ہاوس سردار زادہ نعمان خان ناصر سے مختلف قبائلی مشران بزرگ اور نوجوان ملاقات کررہے ہیں
30/08/2024

لورالائی ناصر ہاوس
سردار زادہ نعمان خان ناصر سے مختلف قبائلی مشران بزرگ اور نوجوان ملاقات کررہے ہیں

لورالائی کچلاک سردار زادہ نعمان خان ناصر مرحوم عالم خان ملیزئی کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
30/08/2024

لورالائی کچلاک
سردار زادہ نعمان خان ناصر مرحوم عالم خان ملیزئی کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

نیو باور سردار زادہ نعمان خان ناصرنےگزشتہ روز سانحہ راڑہ ہاشم میں شہید حبیب اللہ ناصر  کی وفات پر انکے اہلخانہ سے فاتحہ ...
30/08/2024

نیو باور
سردار زادہ نعمان خان ناصرنےگزشتہ روز سانحہ راڑہ ہاشم میں شہید حبیب اللہ ناصر کی وفات پر انکے اہلخانہ سے فاتحہ خوانی اور تعزیت کا اظہار کررہے ییں

پہاڑی محلہ سردار زادہ نعمان خان ناصر  عبداللہ ترین کا والد  کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
29/08/2024

پہاڑی محلہ
سردار زادہ نعمان خان ناصر عبداللہ ترین کا والد کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

ٹی ٹی سی محلہ سردار زادہ نعمان خان ناصر مرحوم محمد جان واپڈا لین مین کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
29/08/2024

ٹی ٹی سی محلہ
سردار زادہ نعمان خان ناصر مرحوم محمد جان واپڈا لین مین کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

ناصر آباد  سردار زادہ نعمان خان ناصر اخترمحمد یاخیل کی طرف سے عشائیہ دیا گیادی گئے عشائیے میں مختلف قبائلی مشران بزرگ او...
28/08/2024

ناصر آباد
سردار زادہ نعمان خان ناصر اخترمحمد یاخیل کی طرف سے عشائیہ دیا گیا
دی گئے عشائیے میں مختلف قبائلی مشران بزرگ اور دیگر افراد شریک تھے

پہاڑی محلہ سردار زادہ نعمان خان ناصر گزشتہ روز پیش آنے والی واقعہ لورالائی بائی پاس کے دو نوجوان کی شہید اسد خان حمزازئی...
28/08/2024

پہاڑی محلہ
سردار زادہ نعمان خان ناصر گزشتہ روز پیش آنے والی واقعہ لورالائی بائی پاس کے دو نوجوان کی شہید اسد خان حمزازئی شہید کلیم حمزازئی کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

ناصر آباد سردار زادہ نعمان خان ناصر  مرحوم حاجی رحمان اکا عالمبخیل کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
28/08/2024

ناصر آباد
سردار زادہ نعمان خان ناصر مرحوم حاجی رحمان اکا عالمبخیل کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

Address

Nasar House Quetta
Quetta

Telephone

+923333496959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardarzada Nouman Khan Nasar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardarzada Nouman Khan Nasar:

Share