I Am Quetta

I Am Quetta Quetta Is The Capital Of Balochistan Quetta:(Urdu: کوئٹہ) is the capital of the province Balochistan in Pakistan.
(449)

The spelling of 'Quetta' is an erroneous English derivation from kwatta meaning 'fort' in the Pushtu language. Quetta is also known as the "fruit garden" of Pakistan. It is located in the densely populated Quetta District, which lies in the northeast of the province, and is situated in a river valley near Afghanistan's border, with a road to Kandahar in the northwest.

موسم کے لحاظ سے کوئٹہ جیسا خوبصورت شہر کوئی اور نہیں۔ تاہم یہاں امن و امان کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے اکثر لوگ اس شہر ک...
10/08/2026

موسم کے لحاظ سے کوئٹہ جیسا خوبصورت شہر کوئی اور نہیں۔ تاہم یہاں امن و امان کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے اکثر لوگ اس شہر کو چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں۔
اگر آپ کو موقع ملے تو کیا آپ کوئٹہ چھوڑنا چاہیں گے؟ اگر ہاں، تو کس شہر میں رہنا پسند کریں گے اور کیوں؟

کوئٹہ شہر میں موبائل نیٹ ورک بحال ہے، جبکہ موبائل 4G ابھی تک معطل ہے۔ اور پتا نہیں کب تک حکومت موبائل انٹرنیٹ کو معطل رک...
10/08/2026

کوئٹہ شہر میں موبائل نیٹ ورک بحال ہے، جبکہ موبائل 4G ابھی تک معطل ہے۔ اور پتا نہیں کب تک حکومت موبائل انٹرنیٹ کو معطل رکھے گی۔ 👀

کوئٹہ میں 10 گھنٹوں کے بعد موبائل نیٹ ورک بحال ہوگیا، جبکہ موبائل انٹرنیٹ ابھی تک بحال نہیں ہوا ہے۔ 👀
09/08/2026

کوئٹہ میں 10 گھنٹوں کے بعد موبائل نیٹ ورک بحال ہوگیا، جبکہ موبائل انٹرنیٹ ابھی تک بحال نہیں ہوا ہے۔ 👀

کوئٹہ شہر میں کل صبح 7 بجے موبائل نیٹورک بحال ہوجائے گا۔
09/08/2026

کوئٹہ شہر میں کل صبح 7 بجے موبائل نیٹورک بحال ہوجائے گا۔

کوئٹہ شہر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر موبائل نیٹ ورک بند ہو گیا ہے۔ کیا آپ کے علاقے میں موبائل نیٹ ورک چل رہا ہے؟
09/08/2026

کوئٹہ شہر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر موبائل نیٹ ورک بند ہو گیا ہے۔ کیا آپ کے علاقے میں موبائل نیٹ ورک چل رہا ہے؟

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر بی اے مال کے سامنے قائم گھڑی کا مجسمہ حکومت نے راتوں رات مسمار کر دیا ہے۔ اب اس جگہ پر کیا بنے گا،...
08/08/2026

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر بی اے مال کے سامنے قائم گھڑی کا مجسمہ حکومت نے راتوں رات مسمار کر دیا ہے۔ اب اس جگہ پر کیا بنے گا، پتہ نہیں۔ اب اس چوک سے گزرتے ہوئے وہ یادگار گھڑی ہمیں کبھی نظر نہیں آئے گی۔​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​ 🥹❤️

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر بی اے مال کے سامنے جو گھڑی کا مجسمہ کھڑا تھا، راتوں رات اتنی جلدی غائب ہو گیا جیسے کبھی وہاں تھا ہ...
08/08/2026

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر بی اے مال کے سامنے جو گھڑی کا مجسمہ کھڑا تھا، راتوں رات اتنی جلدی غائب ہو گیا جیسے کبھی وہاں تھا ہی نہیں۔ حکومت نے اسے کچھ ہی گھنٹوں میں مسمار کر دیا۔ اب اس چوک سے گزرتے ہوئے وہ یادگار گھڑی نظر نہیں آئے گی۔ کاش بنانے میں بھی اتنی ہی تیزی اور ہمت دکھاتے!​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​👀

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Am Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share