CID News Balochistan

CID News Balochistan �خانزادہ غنی افیشل �

لیفٹنٹ جنرل نعمان زکریا نئے آرمی چیف تعینات زرائع। 🎉💥👏
01/12/2025

لیفٹنٹ جنرل نعمان زکریا نئے آرمی چیف تعینات زرائع। 🎉💥👏

01/12/2025

دسمبر کے دوسرے ہفتے کوئٹہ میں بارش کا امکان ہے۔

تمام گروپوں کے منتظمین اپنے واٹس ایپ گروپوں سے غیر ملکیوں کو ہٹا دیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی۔
01/12/2025

تمام گروپوں کے منتظمین اپنے واٹس ایپ گروپوں سے غیر ملکیوں کو ہٹا دیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی۔

29/11/2025

کوئٹہ قمبرانی روڈ پر 2 دھماکے کسی جانی نقصان کی اطلات نہیں سیکورٹی ہائی الرٹ۔

28/11/2025

بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڈیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ۔

27/11/2025

محمود خان اچکزی نے ایمل ولی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بچے گود میں کبھی کبھی پیشاب بھی کر دیتے ہیں 🤭

27/11/2025

افسوسناک خبر یہ ہے کہ پشین تورا شاہ میں ڈاکوؤں نے ڈرائیور کو رسی سے باندھ کر فیلڈر گاڑی اپنے ساتھ لے گئے۔

27/11/2025

کوئٹہ بینک کے ملازم کو قتل کرنے کے مجرم کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی۔

27/11/2025

کوئٹہ بلیلی روڈ بلاک ہے، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

تکتو ٹاون کچلاک یونین کونسل نمبر 11 وارڈ نمبر 1 پر کچلاک جمعیت علماء اسلام کے حمایتی امیدار سید احسان اللہ آغا نے کاغذات...
27/11/2025

تکتو ٹاون کچلاک یونین کونسل نمبر 11 وارڈ نمبر 1 پر کچلاک جمعیت علماء اسلام کے حمایتی امیدار سید احسان اللہ آغا نے کاغذات نامزدگی جمع کر دیے

*آج کوئٹہ" پشتون آباد اور ہنہ اوڑک کے قریبی پہاڑی علاقہ کیو ڈی اے قبرستان کے سامنے کواہ مردار میں ایک شخص   کی لاش برآمد...
03/11/2025

*آج کوئٹہ" پشتون آباد اور ہنہ اوڑک کے قریبی پہاڑی علاقہ کیو ڈی اے قبرستان کے سامنے کواہ مردار میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی پولیس نے لاش کو اپنے تحویل میں لے کر کاروائی کا اغاز شروع کیا تھا" ایس پی قائد آباد عثمان عزیز صاحب ۔ڈی ایس پی پشتون آباد مقصود لغاری صاحب اور ایس ایچ او روزی خان شیرانی صاحب نے کارروائی" کرتے ہوئے چوبیس گھنٹے کے اندر اندر دونوں قاتلوں کو ٹریس کرکے ایک موٹر سائیکل سمیت گرفتار کیا اور بعد ازاں دونوں ملزمان کو ایس سی آئی ڈبلیو کے حوالے کردیا گیا مزید تفتیش جاری*
ویلڈن ایس ایچ او پشتون آباد روزی خان شیرانی صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو.

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CID News Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share