Daily Awaz Time Quetta Crime

Daily Awaz Time Quetta Crime Daily Awaz Times Quetta Crime

ڈی جی رینجر پنجاب، میجر جنرل عاطف بن اکرم کو isi میں،  DG- C تعینات کر دیا گیا،
05/09/2026

ڈی جی رینجر پنجاب، میجر جنرل عاطف بن اکرم کو isi
میں، DG- C تعینات کر دیا گیا،

04/09/2026

کوئٹہ، بلیلی باچا آغا کے قریب محفل چائے خانہ نام تو سب نے سنا ہوگا،
محفل چائے خانہ میں بریانی کی حالت آپ دیکھ سکتے ہو مجھے بریانی تازہ نہیں لگا،
جب دھیان دیا تو بریانی مجھے ایک دن پرانہ لگا ہم لوگ جاتے ہیں پیسے دیتے ہیں مفت میں تو نہیں کھاتے ہیں،
کافی نافیس بریانی تھی محفل ہوٹل کے ونر سے گزارش ہے کہ ذرا بریانی پر دھیان دیں،

جمال ترکئی، جس نے پوری زندگی انسانیت کی خدمت میں وقف کر دی، جس نے ہمیشہ غریبوں کی مدد کی ہے آج کل کے اس مصروف دور میں ان...
03/09/2026

جمال ترکئی، جس نے پوری زندگی انسانیت کی خدمت میں وقف کر دی، جس نے ہمیشہ غریبوں کی مدد کی ہے آج کل کے
اس مصروف دور میں انسانیت اور غریبوں کی خدمت کرنا اسان نہیں ہے پھر بھی جمال ترکئی صبح، شام غریبوں کے لئے حاضر رہتے ہیں آور غریبوں کے لیے ہمیشہ پرنٹ پر رہتا ہے اللہ پاک ہمارے معاشرے میں جمال ترکئی کی طرح اور بھی لوگوں کو توفیق دے تاکہ وہ غریبوں کی مدد کریں اور انسانیت کے لیے اچھے کام کریں امین،
❤️

03/09/2026

زیارت، کوئٹہ روڈ غڑکئی میں سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ جاری ہیں مسافر حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کریں،

03/09/2026

خنائی بابا
زیارت کراس کے مقام پر ڈی سی ہرنائی کے سکواڈ کی گاڈی پر مسلح افراد کا حملہ دو پولیس اہلکار، نصر اللہ اور دوست محمد زخمی،
سکواڈ کی گاڈی ڈی سی ہرنائی کو کوئٹہ پہنچا کر واپس ہرنائی جارہی تھی،

کوئٹہ، غڑکی زیارت کراس میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کی اطلاعات، کوئٹہ، ژوب شاہراہ ٹریفک کے لئے بند ...
31/08/2026

کوئٹہ، غڑکی زیارت کراس میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کی اطلاعات،

کوئٹہ، ژوب شاہراہ ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا،
سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر شہری محتاط
رہیں،

کوئٹہ، شیخ زاہد ہسپتال کے قریب فائرنگ ہرنائی کے رہائشی سید نور جاں بحق، واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئے ہیں مزید تحق...
31/08/2026

کوئٹہ، شیخ زاہد ہسپتال کے قریب فائرنگ ہرنائی کے رہائشی
سید نور جاں بحق، واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئے
ہیں مزید تحقیقات جاری ہیں،

30/08/2026

کوئٹہ، والے ہوشیار رہیں یہ جو نمبر ہے اس پر جب بھی آپ کو کال آجائے آپ نے غلطی سے بھی نہیں اٹھایا ہے اگر آپ نے کال اٹھائی تو آپ کے ایزی پیسے میں جتنی بھی بیلنس ہوں
وہ خود بہ خود غیب ہوجائے گے احتیاط کریں
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں شکریہ،

29/08/2026

چمن، طور پل میں افسوسناک واقعہ ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی آور دو بچوں کو ق*تل کر دیا،

29/08/2026

ملک نعیم بازئی صاحب اسلام آباد میں مریضوں کا حال احوال پوچھنے کے لیے ہسپتال پہنچ گیا ہے اور ادھر کچلاک میں لوگ بجلی کی وجہ سے ایک نہ ایک دن ہسپتال پہنچ جائے گے،

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Time Quetta Crime posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share