Apna Quetta

Apna Quetta News alert videos

دھشتگردوں کے کے لیے بلوچستان پولیس کافی ہے (DG ISPR )                       ゚      ゚                                 ゚  ...
01/08/2026

دھشتگردوں کے کے لیے بلوچستان پولیس کافی ہے (DG ISPR )















































































#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ

آپ کو کیا لگتا ہے کہ اگست میں حکومت موبائل انٹرنیٹ معطل کریگی یا نہیں؟👀
31/07/2026

آپ کو کیا لگتا ہے کہ اگست میں حکومت موبائل انٹرنیٹ معطل کریگی یا نہیں؟👀

31/07/2026

بلوچستان 😭کے سورینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے کے بعد اب تک 34 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ ان میں سے 28 افراد ضلع شانگلہ کے ایک ہی گاؤں سے تعلق رکھتے تھے۔😭💔














































































#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ

31/07/2026

خدا کے لیے تمام ارباب اختیار اس نفرت کو روکیں جو اگلی نسل میں منتقل ہو رہی ہے ۔















































































#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ

کوئٹہ کے علاقے سپین کاریز کی کوئلہ کان سے اب تک 34 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جن میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔ یہ...
31/07/2026

کوئٹہ کے علاقے سپین کاریز کی کوئلہ کان سے اب تک 34 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جن میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔ یہ وہ نوجوان تھے جو اپنے خاندانوں کا پیٹ پالنے اور گھر کا چولہا جلانے کے لیے جان جوکھوں میں ڈال کر زمین کی گہرائیوں میں محنت کرتے تھے۔
غربت انسان کو ایسے مشکل اور خطرناک پیشے اختیار کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ کوئی بھی ماں اپنی خوشی سے اپنے بچے کو موت کے منہ میں نہیں بھیجتی، مگر حالات کی سختی انہیں یہ کٹھن راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔💔🥺

مسلح افراد بھی آم کے شوقین نکلے۔خضدار مسلح افراد نے ایک ٹرک کو روک کر اس میں موجود آم کی تمام پیٹیاں اتار لیں، تاہم ٹرک ...
30/07/2026

مسلح افراد بھی آم کے شوقین نکلے۔
خضدار مسلح افراد نے ایک ٹرک کو روک کر اس میں موجود آم کی تمام پیٹیاں اتار لیں، تاہم ٹرک ڈرائیور سمیت گاڑی کو واپس جانے کی اجازت دے دی۔
ٹرک ڈرائیور کا دعویٰ















































































#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ

27/07/2026

بلوچستان کے تمام ہائی ویز کھلے اور محفوظ ہیں کبھی کبھی مسلح لوگ روڈ پر آجاتے ہیں : وزیر اعلیٰ صاحب آخر کب تک یہ ڈرامہ چلے گا
اور کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ اور ہمارے سکیورٹی ادارے کہاں ہے کیا یہ خلائی مخلوق ہے جس راستے سے ہتھے ہیں اور چلے جاتے ہیں کچھ پتہ نہیں















































































#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ

26/07/2026

کوئٹہ کے یاسین ہسپتال کے سامنے دستی بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

کوئٹہ ہزارہ ٹاون                        ゚      ゚                                 ゚   ゚                           #بلوچست...
23/07/2026

کوئٹہ ہزارہ ٹاون















































































#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ

Address

Balochistan
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share