05/01/2021
سوشل میڈیا کو پروپیگنڈہ کے بجائے مثبت سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا جائے۔ حمیرہ بلوچ
اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ حمیرہ بلوچ نے کہا ہے؛ پولیو کے خاتمے میں سوشل میڈیا کارکن حکومت کا ساتھ دے تاکہ اس موذی بیماری سے آنیوالی نسلوں کو محفوظ بنایا جاسکے۔ سماج...