24 News Ksf

24 News Ksf بلوچستان کی اواز

21/06/2025
26/09/2024

جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن

مولوی واسع کا باورچی محمود باورچی کی غنڈہ گردی زرا دیکھئے کل مولوی واسع اپنے ہی ورکرز پر پولیس گردی کے ساتھ ساتھ اپنے غنڈوں کو بھی لایا تھا جس کی واضح مثال یہ ہے مولوی واسع اور ایم پی اے ظفر آغا کے کہنے پر ہال میں داخل کیا شدید نعرے بازی اور انتخابی ہال کے اندر اشتعال پیدا کیا۔

11/09/2024

عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کویٹہ جبل نور ٹرمینل سے نیچے خروٹ آباد تھان پہنچ جائے

عجوہ ہوٹل والےبظاہر اخلاق کی مظاہرہ کرتے ہیںلیکن حقیت میں فراڈ کے اعلی درجے پر فاٸز ہے بس کے سواریوں سے کمزور اور ناقص س...
09/09/2024

عجوہ ہوٹل والےبظاہر اخلاق کی مظاہرہ کرتے ہیں
لیکن حقیت میں فراڈ کے اعلی درجے پر فاٸز ہے
بس کے سواریوں سے کمزور اور ناقص سالن پر دوگنا پیسے لینا سمجھ سے بالاتر ہیں
ہوٹل کی تمام کابینہ نے بد اخلاقی کا اعلی مثال قاٸم کیا
تمام دوست بروقت ہوشیار رہے اور ان سے باٸیکاٹ کیجٸے اور تمام دوستوں کو ان سے باخبر رکھے
اور پوسٹ کو شیر کیجٸیے تمام عوام الناس کو پہنچاٸیے

لورالائزنگیوال جوگیزئی میں رات کے بارش کی وجہ سے مختلف مکانات کو نقصانات کے مناظر غریبوں کا حکومت سے امداد کی اپیل
31/08/2024

لورالائ
زنگیوال جوگیزئی میں رات کے بارش کی وجہ سے مختلف مکانات کو نقصانات کے مناظر غریبوں کا حکومت سے امداد کی اپیل

30/08/2024

بندات موسازئی میں بھی لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہوچکا ہے، انتظامیہ سے ریسکیو کرنے کی اپیل

Address

Mustaqil Pata Dak Khana Muslim Bag Babu Chena Tehsil Muslim Bag Zila Qila Saifullah
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24 News Ksf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share