Daily Awaz Times Chashma Achozai

Daily Awaz Times Chashma Achozai daily Awaz Times Chashma Achozai

16/09/2025

پیج پر نشر ہونے والی وڈیو کا نوٹس لیتے ہوہے چشمہ باہی . پاس پل کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔

15/07/2025

شہید مصور خان کا قاتل گرفتار ہو گیا

23/05/2025

چشمہ تکتو چاہے خانہ نزد کلی بڑیچ اباد چشمہ اچوزہی مین باہی پاس۔۔

افتتاع۔چشمہ تکتو چاہے خانہکل بروز جمعہ 5.30 پر چشمہ تکتو چاہے خانہ ۔(مین باہی پاس چشمہ اچوزہی) کا افتتاع ہوگا جس میں تما...
15/05/2025

افتتاع۔چشمہ تکتو چاہے خانہ
کل بروز جمعہ 5.30 پر چشمہ تکتو چاہے خانہ ۔(مین باہی پاس چشمہ اچوزہی) کا افتتاع ہوگا جس میں تمام علاقاہی متعبرین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

یہ دونوں نوجوان جس میں ایک کا نام سردار محمد ہے اور دوسرےکا نام اسحاق ہے دونوں دو دن سے کوئٹہ کے علاقے  چشمہ اچوزئی سے ل...
17/04/2025

یہ دونوں نوجوان جس میں ایک کا نام سردار محمد ہے اور دوسرےکا نام اسحاق ہے دونوں دو دن سے کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی ان دو نوجوانوں کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ کریں شکریہ
03132480395

17/03/2025

*جیل روڈ ہدہ کوئٹہ میں PDMA بلوچستان کی ٹرک سے بڑی مقدار میں آٹا تندور میں خالی ہو رہا ہے۔*
*تاریخ 18/03/2025*
*وقت: رات 01:18 منٹ*

09/01/2025

ژوب لوگوں نے اپنے مدد اپ کے تحت مغوی ڈاکٹر کو بازیاب کرایا۔۔

31/12/2024

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں آپ کی چلی ہوئی ہر گولی سے ایک معصوم کی جان جاسکتی ہے۔
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ

06/10/2024

چشمہ اچوزہی۔۔ پولیس کا تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر اپریشن کا اغاز۔۔۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Chashma Achozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share