Daily Awaz Times Arbab Karam Khan Road

Daily Awaz Times Arbab Karam Khan Road Daily awaz arbab karam Khan road Quetta

24/09/2025

کوئٹہ چاندنی چوک پر منی پٹرول پمپ پر اگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

24/09/2025

بینکاک کے مرکز میں واقع وجرہ ہسپتال کے سامنے بڑا گڈھا اچانک زمین کے دھنس کی وجہ سے پیدا ہوگیا یہ گڑھا تقریباً 50 میٹر گہرا اور 900 مربع میٹر رقبے پر پھیلا ہوا ھے

انتہائی افسوس ناک خبر پشین بٹے کراس کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے لیویز نائیک بسم اللّٰہ ترین شہید
24/09/2025

انتہائی افسوس ناک خبر
پشین بٹے کراس کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے لیویز نائیک بسم اللّٰہ ترین شہید

24/09/2025

پی ٹی وی کوئیٹہ سینٹر میں اراکین اسمبلی کی تذلیل کی جاتی ہے رحمت صالح بلوچ

24/09/2025

پشتون کلچر ڈے کوئٹہ میں

24/09/2025

تمام موٹر سائیکلوں والوں سے درخواست ھے کہ خدارا موٹر سائیکل احتیاط سے چلائیں آپ کی زندگی بہت قیمتی ھے

سب ایک بار درودشریف پڑھیں
24/09/2025

سب ایک بار درودشریف پڑھیں

24/09/2025

پشاور کی خاموش سواری
شہاب الدین دونوں پاؤں سے معزور ھے اس نے ہمت کرکے بجلی سے چلنے والی گاڑی تیار کر لی باقی ویڈیو میں دیکھیں

24/09/2025

قلعہ عبداللہ مہاجرین کے چلے جانے کے بعد صفائی کا مہم شروع

اینٹی کرپشن نے بلوچستان گندم کی خور برد میں ملوث دو سابق فوڈ کنٹرولر اور اسسٹنٹ کو گرفتار کر لیا
24/09/2025

اینٹی کرپشن نے بلوچستان گندم کی خور برد میں ملوث دو سابق فوڈ کنٹرولر اور اسسٹنٹ کو گرفتار کر لیا

24/09/2025
24/09/2025

ڈیرہ غازی خان صوبائی وزیر عبد الرحمن کھتران کا جاوید حسنی کی طرف سے شاندار استقبال اور چائے پارٹی کا انتظام

Address

Arbab Karam Khan Road Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Arbab Karam Khan Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share